عمان نے، اسرائیل کے لئے، اپنی فضائی حدود کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ عمان نے،امریکہ کی ثالثی میں ،اپنی فضائی حدود کو اسرائیل کی فضائی کمپنیوں کے لئے کھول  دیا ہے۔ اسرائیل وزارت خارجہ کے ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ اس پیش رفت سے ایشیاء کے لئے سفر مختصر ہو جائے گا، اسرائیلی مزید پڑھیں

سرحدوں سے منقسم، لاہور اور دہلی میں اسموگ کی صورتحال ایک جیسی

پاکستان میں لاہور اور بھارت میں نئی دہلی کو بہن شہر سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان میں بہت سی چیزیں مثال کے طور کھانے پینے کی اشیاء اور ثقافت مشترک ہیں ۔لیکن اب ان دونوں شہروں کے درمیان ایک اور چیز مشترک ہو گئی ہے اور وہ ہے فضائی آلودگی جو ان دونوں شہروں پر مزید پڑھیں

رائے: 9 بلین امریکی ڈالر کا عہد ایک ابتداء ہے، لیکن پاکستان کو وعدوں سےکچھ زیادہ کی ضرورت ہے

گزشتہ ماہ، بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے حالیہ وقتوں کے بدترین قدرتی آفات میں سے ایک سے پاکستان کی بحالی کے لئے 9 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ کا وعدہ کیا۔ جنیوا میں یو این کے زیر اہتمام کانفرنس میں وعدہ کی گئی مالی اعانت کا انجکشن پاکستان کی مرتی ہوئی معیشت کے لئے بہت مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد جلانے کی لکڑی کی طلب پاکستان کے جنگلات پر دباؤ بڑھا رہی ہے

جولائی 2022 میں، 28 سالہ ہارون جان نے پاکستان کے شمالی صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں مانکیال میں نہایت محتاط طریقے سے منصوبہ بندی کرتے ہوئے اپنے گھر میں لکڑی کا ایک ذخیرہ محفوظ کر لیا۔ جان نے اس لکڑی کے ذخیرے کو آنے والی سردیوں میں خود کو اور اپنے خاندان کو گرم رکھنےاور اپنے مزید پڑھیں

آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ میں 2 صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت  کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم، اسرائیلی فورسز کے ملعون حملے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں

ترکیہ نے ، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں، اسرائیلی فوج کے چھاپوں کی شدت سے مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ  ہم دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں اسرائیلی فورسز کے ملعون حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے اور روس اور یوکرین جنگ کی وجہ سے حالات بہت سنگین ہیں: ٹیڈروس اذانوم گیبریئس

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ 6 فروری کوقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام میں ریسکیو کام ختم  ہو رہا ہے۔ گریبیسس نے اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں یاد دلایا کہ 20 فروری کو ترکیہ میں دو اور مزید پڑھیں

ہم، نیٹو کے چپّے چپّے کا دفاع کریں گے: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ "ہم، مکمل معنوں میں  نیٹو کے چپّے چپّے کا دفاع کریں گے”۔ جو بائڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں بخارسٹ نائن’ B9‘ سربراہان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ  کے ساتھ ملاقات کی۔ اجلاس سے قبل جاری کردہ بیان میں بائڈن نے کہا مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب کی تباہ کا ریاں،48 افراد ہلاک

برازیل کے صوبہ ساو پاولو میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں  ہلاک شدگان کی تعداد 48 تک جا پہنچی ہے۔  صوبائی انتظامیہ کےمطابق،  سیلاب کے باعث علاقوں میں  ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جو کہ 48 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ  لا پتہ چھتیس افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ سٹار: چاوش اولو  : ہم بہت سے شہروں کو از سر نو  تعمیر کریں گے " وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کل ایک بیان میں کہا کہ قہرامان ماراش کے زلزلے کے بعد بہت سے شہروں  کو از مزید پڑھیں