اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے کے طور پر تعینات سفیر سعدات اونال نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کردی ہیں۔ انتونیو گوٹیریس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سفیر اونال کا خیر مقدم کیا۔ سفیر اونال نے ایک تقریب کے ساتھ سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران 2 فلسطینی جان بحق اور 36 زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید اور 36 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس پر کئی داخلی راستوں سے چھاپہ مارا ہے۔ بیلدے القدیم کے علاقے میں ایک گھر کو گھیرے میں لینے مزید پڑھیں
روس: ہمیں اپنے دفاع کی خاطر جوہری اسلحے کے استعمال کا حق حاصل ہے
روس سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ روس کی شکست کا خواہش مند ہے تو یہ خواہش دنیا کے گلوبل جنگ کی دہلیز پر ہونے کا مفہوم رکھتی ہے۔ ایسی صورت میں روس اپنے دفاع کے لئے ہر طرح کے اسلحے کے استعمال کا حق رکھتا ہے۔ میدویدف مزید پڑھیں
ایران پر پابندیاں، برطانوی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
ایران نے برطانیہ کی طرف سے پابندیوں کے فیصلے پر برطانوی ناظم الامور کو ددفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق، برطانوی سفارت خانے میں متعین قائم مقام ناظم الامور ایزابیل مارش کو ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر بطور احتجاج طلب کیا گیا ہے۔ بیان میں ناظم الامور پر واضح کیا مزید پڑھیں
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنس کے نگران افسران ایران میں تحقیقات کر رہے ہیں
ایران نے اطلاع دی ہے کہ اس الزام کے بعد کہ اس نے 84 فیصد خالص یورینیم کی افزودگی کی ہے، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اہلکار کل سے اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں اور جانچ کر رہے ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق ایران کی ایٹمی توانائی مزید پڑھیں
دنیا میں 2022 میں 5٫909 غیر قانونی تارکین وطن دوسرے ملک ہجرت کرنے کے دوران ہالک ہوئے ہیں
2022 میں دنیا میں 5,909 غیر قانونی تارکین وطن دوسرے ملک ہجرت کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال بحیرہ روم میں 2406، امریکہ میں 1338، ایشیا میں 1000، افریقہ میں 915، یورپ میں 157 اور مشرق مزید پڑھیں
پیرو کے سابق صدر پر بد عنوانی کا الزام،امریکہ نے حوالگی قبول کرلی
امریکہ نےبد عنوانی کے الزامات میں ملوث پیرو کے سابق صدر الیخاندرو تولیدو کی ملک واپسی کا فیصلہ دے دیا ہے۔ پیرو اٹارنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ نے بد عنوانی اور خفیہ معاہدون کے الزامات پر تولیدو کی واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، واضح رہے کہ برازیل کی تعمیراتی کمپنی اوڈبریخ سے مزید پڑھیں
روس : پوتن۔ وانگ ملاقات
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے چین کے تجربہ کار سفارت کار اور چین کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ڈائریکٹر وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات ماسکو کے صدارتی پیلس کریملن میں طے پائے۔مذاکرات سے قبل ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر پوتن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات کیلیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دیں
سپریم کورٹ نے مبینہ امریکی سائفر کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کے لئے دائر تینوں اپیلیں خارج کردیں۔ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواستوں پر عائد اعتراضات کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ سائفر تحقیقات کے لئے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقاربھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے مزید پڑھیں
‘علاقائی زبانوں کو نظرانداز کرنا تکنیکی نہیں، سیاسی مسئلہ ہے’
21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کی جانب سے سوات پریس کلب میں دستورہ منعقد کیا گیا جس میں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ ن اور اے این پی سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں