شمالی کوریا کی زیرِ زمین جوہری تجرباتی تنصیب ‘پُنگے۔ری’ اپنے عوام کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا، جاپان اور چین کے لاکھوں انسانوں کے لئے بھی خطرہ تشکیل دے رہا ہے۔ جنوبی کوریا کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سیول کے انسانی حقوق گروپ نے شائع کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ علاقے کے لاکھوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ کے زلزلوں کے ناقابل فراموش لمحات کی تصویر کشی
ترکیہ 6 فروری کو ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں رونما ہونے والے دو ہولناک زلزلوں سے ہل کر رہ گیا۔ زلزلے ہزاروں کی تعداد میں اموات اور لاکھوں کے زخمی یا پھر لاپتہ ہونے کا موجب بنے ہیں۔ ان المناک زلزلوں کے دل ہلا دینے والے مناظر کی منظر کشی کی گئی ہے۔
آٹھ ترقی پذیر ممالک (D-8) کا ترکیہ سے اظہار یکجہتی
آٹھ ترقی پذیر ممالک (D-8) آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن کے ارکان نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے جس میں ہزاروں افراد جان بحق ہوئے ہیں سے متعلق ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ ترکی، نائیجیریا، مصر، پاکستان، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا اور بنگلہ دیش پر مشتمل D-8 کے رکن ممالک نے زلزلے مزید پڑھیں
نائن الیون کے متاثرین کے ہرجانوں کی ادائیگی افغان سنٹرل بینک سے نہیں ہو سکتی، امریکی عدالت
امریکہ میں عدالت نے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اثاثوں سے 2001 میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ جج جارج ڈینیئلز نے اپنے شائع کردہ فیصلے کے متن میں کہا کہ ان کے پاس امریکہ کی جانب سے منجمد کیے گئے افغان فنڈز تک رسائی کا مزید پڑھیں
روس: لاوروف۔ وانگ ملاقات
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں چین کے تجربہ کار سفارت کار اور چین کمیونسٹ پارٹی کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ڈائریکٹر وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات سے قبل جاری کردہ بیان میں لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور چین کے باہمی تعلقات نے نہایت مستحکم اور ڈنامک مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں ایک بھی فرد نہیں جو ارشد شریف کیس کی نمائندگی کر سکے: شوکت عزیز صدیقی
سابق چیف جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے بغیر نام لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی گلی گلی چوراہوں پر مقتول صحافی ارشد شریف کا نام تو استعمال کر رہی ہے لیکن اس کی قانونی ٹیم میں ایک بھی فرد نہیں تھا جو اس کی نمائندگی کر مزید پڑھیں
عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری کی تیاری: ذرائع
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ایف آئی مزید پڑھیں
سُسر کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کو بھی پَر لگ گئے ہیں؛ عطا تارڑ کے علی افضل ساہی پر تابڑ توڑ حملے
ایک نامعلوم سابق وزیر ہیں ساہی صاحب، میں نہیں جانتا انہیں۔ یہ کوئی لڑکا ہے جو نیا آیا ہے۔ اس نے دو روز قبل ایک پریس کانفرنس کی تو میں بڑا حیران ہوا کہ اپنے سسر کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کو بھی پَر لگ گئے ہیں۔ اپنے سسر کی گود سے مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات
وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر دفاع کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی تھے۔ دورے کے دوران خواجہ آصف کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاغنی برادر اور وزیردفاع ملا یعقوب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈی جی مزید پڑھیں
نیا دور اردو اور دی فرائیڈے ٹائمز پاکستان کی بہترین نیوز ویب سائٹس میں شامل
انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویب سائٹس، بلاگز، یوٹیوب چینلز اور پوڈ کاسٹس کا ریکارڈ رکھنے والے عالمی ادارے Feedspot نے پاکستان کی بہترین نیوز ویب سائٹس کی فہرست جاری کی ہے جن میں نیا دور اردو اور فرائیڈے ٹائمز کی ویب سائٹس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ ادارے نے ویب سائٹس کی فعالیت، مزید پڑھیں