نیب نے عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کر لیا

نیب اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس کے معاملے میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے 9مارچ کو سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب جی-6 اسلام آباد کے دفتر میں دوپہر ڈھائی بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ نوٹس میں مزید پڑھیں

ممبئی حملے میں ملوث لوگ آپ کے ملک میں گھوم رہے ہیں: جاوید اختر

بھارت کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ ہم نے دیکھا ممبئی میں کیسے حملہ ہوا تھا۔ وہ لوگ ابھی بھی آپ کے ملک میں گھوم رہے ہیں۔ اگر ہندوستانیوں کے دل میں یہ شکایت ہے تو آپ کو برا نہیں ماننا چاہیے۔ فیض فیسٹیول کے دوران ایک شخص نے مزید پڑھیں

ہماری امدادی ٹیم سے ملاقات کرنے پر صدر ایردوان کا مشکور ہوں: میکی سال

 سینیگال  کے صدر میکی سال  نے ترک ضلع حاتائے  میں امدادی کاروائیوں میں مصروف  امداد ی ٹیم سے ملاقات کرنے پر صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر سال نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سینیگال کی امدادی  ٹیم سے ملاقات کرنے پر میں صدر ایردوان کا مشکور ہوں ۔ سال نے  کہا کہ سینیگال اس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی دنیا سے ترکیہ اور شام کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ 6 فروری کوقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں تیزی سے حصہ ڈالیں۔ یومیہ پریس بریفنگ میں اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے گزشتہ مزید پڑھیں

برازیل: ساو پاولو میں شدید بارشیں،ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی

برازیل کی ریاست ساؤپولو میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے  کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی ہے ۔ ساو پاول کے گورنر تارسیو گومیز ڈی فریتاس کے مطابق، متعدد افراد لاپتہ ہونے کے باعث اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے بارشوں، سیلاب مزید پڑھیں

ترکیہ، ترابزون سپور کلب بے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیے میں دے دی

UEFA یورپی کانفرنس لیگ میں 16 فروری کو  ترابزون میں کھیلے گئے ترابزون ۔ باسیل  میچ کے ٹکٹ کی آمدنی AFAD کو عطیہ کر دی گئی ہے۔ کلب کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کلب نے یو ای ایف  اے  یورپی کانفرنس لیگ کے پہلے میچ میں ہوم گراونڈ میں مزید پڑھیں

پیمرا نے دھماکوں اور دہشتگردوں حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگردوں حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی۔ اس ضمن میں پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق  پیمرا نے کہا ہے کہ انتہائی تشویش کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ بارہا  جاری کی جانے والی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے آفتاب سلطان کی ملاقات ہوئی تھی جس میں انکی جانب  سے استعفیٰ پیش کیا گیا تھا۔ سے اپنے ایک بیان میں آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ چیزوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس, عمران خان پرفردِ جرم کی کارروائی 28 فروری تک مؤخر

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئےفردِ جرم کی کارروائی 28 فروری تک مؤخر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال  نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی عدالت کے روبرو پیش نہ مزید پڑھیں