روس۔ مولدووا تعلقات پہلے ہی کشیدہ ہیں، مولدووا کے حکام اپنے بیانات میں احتیاط سے کام لیں: پیسکوف

روس صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مولدووا کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی نہایت درجے کشیدہ ہیں لہٰذا مولدووا کے حکام اپنے بیانات میں احتیاط سے کام لیں۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو سے جاری کردہ بیان  میں مولدووا کے وزیر اعظم ڈورین ریجان کے، مولودووا کی سرحدوں میں مزید پڑھیں

جنونی یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا

درجنوں جنونی یہودی اسرائیلی پولیس کے ہمراہ مقبوضہ مشرقی  القدس  کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں داخل  ہوگئے ہیں۔ القدس  اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 73 جنونی یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے جنوب مغرب میں المغریب (مراکش) گیٹ کے ذریعے حرم شریف پر مزید پڑھیں

‘مشاورت کے بغیر الیکشن کی تاریخ دے کر صدر نے آئین سے تجاوز کیا’

الیکشن کمیشن ایکٹ کی دفعہ 157 کے تحت صدر پاکستان کو اختیار حاصل ہے کہ وہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں لیکن اس کی دو شرائط ہیں؛ پہلی یہ کہ وہ الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورت کریں اور دوسری شرط یہ ہے کہ صدر مملکت وزیراعظم کے مشورے کے پابند ہیں۔ چونکہ یہ مزید پڑھیں

جج آڈیو لیک: پاکستان بار کونسل نے ریفرنس دائر کرنے کے لئے مشاورتی اجلاس بلالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ جج کی مبینہ آڈیو  لیک کے معاملے بڑی پیشرفت، پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں ریفرنس جمع کرانے کے لیے پی بی سی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ  کا اعلان کر دیا۔ الیکشن 9 اپریل کو ہو گا۔ پیر کو ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز مزید پڑھیں

عمران خان کی حاضری گاڑی میں ہی لگوالی جائے: وکلا کی استدعا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا کی جانب سے عدالت کو درخواست کی گئی کہ عمران خان کی حاضری احاطہ عدالت میں ان کی گاڑی میں ہی لگوالی جائے کیونکہ رش کے باعث ان کا کمرہ عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں عمران مزید پڑھیں

ترکیہ سے IDEX میں ریکارڈ شرکت

حالیہ سالوں کی بھاری ترین شرکت کے ساتھ منعقدہ متحدہ عرب امارات دفاعی صنعت میلے’IDEX ‘میں ترکیہ دفاعی صنعت  نے بھی اپنی جگہ سنبھال لی ہے۔ IDEX بین الاقوامی دفاعی میلہ اور کانفرنس،  دنیا بھر کے ممالک کی دفاعی صنعتوں اور اعلیٰ سطحی سرکاری وفود  کی شرکت سے ،متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی مزید پڑھیں

چاوش اولو۔ بلنکن پریس کانفرنس، شرطوں سے ہمارے ہاتھ پاوں نہ باندھے جائیں: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ شرائط کا پابند رہ کر ہمارا ایف۔16 حاصل کرنا ناممکن ہے، ضروری ہے کہ ہمارے ہاتھ پاوں نہ باندھے جائیں۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ سٹار: "صدر ایردوان  سے عالمی رہنماؤں کا  تعزیتی ٹیلی فون " بلغاریہ، مالٹا، البانیہ کے رہنماؤں اور بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارت کے سابق رکن ب باقر عزت بیگوویچ  نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی  فون  کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

پاکستان:اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس کو حادثہ،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مسافر بس کے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مسافر بس سامنے سے آنے  والی گاڑی سے بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی مزید پڑھیں