ترکیہ: زلزلے میں اموات کی تعداد 40 ہزار 689 ہو گئی

ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے میں اموات کی تعداد 40 ہزار 689 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سیزیر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ متاثرہ اضلاع کے بڑے حصے میں تلاش و بچاو کی کاروائیاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اس وقت تک ہمارے 40 مزید پڑھیں

بلنکن۔ علی ییف۔ پاشینیان سہ فریقی ملاقات

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، آذر بائیجان کے صدر الہام علی ییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے جرمنی کے شہر میونخ میں سہ فریقی اجلاس کیا۔ آذربائیجان صدارتی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دائرہ کار میں بلنکن، علی ییف اور پاشینیان کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں

پوتن نے نیٹو اتحاد کی مضبوطی کے لئے جتنا کام کیا ہے دنیا میں اور کسی نے نہیں کیا: بلنکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ نیٹو نے روس کے خلاف کوئی شکل اختیار نہیں کی لیکن یہ ضرور ہے کہ روس کے جارحیت نے اسے تقویت بخشی ہے۔ جرمنی میں منعقدہ  59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس  کے دائرہ کار میں "زمینی سالمیت، آزادی اور امن کے حامل یوکرین کا تخّیل” مزید پڑھیں

شامی مہاجرین رضاکارانہ شکل میں وطن واپس جا رہے ہیں: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کے بعد 10 ہزار 633 شامی مہاجرین رضا کارانہ شکل میں اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ وزیر دفاع حلوصی آقار نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کے ہمراہ زمین اور فضاء سے سرحدی پٹی کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایرانی ڈرون روس۔ یوکرین جنگ میں استعمال کئے جا رہے ہیں

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے ہمارا ملک ایران کے جن ڈرون طیاروں کی طرف سے ایک طویل عرصے سے متنبہ کرتا چلا آ رہا ہے انہیں روس۔یوکرین جنگ میں استعمال کیا جا رہا ہے ۔ بن فرحان نے جرمنی میں منعقدہ 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دائرہ کار مزید پڑھیں

یوکرین، روس کے صدر پوتن کا شخصی جنون بن گیا ہے: کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے کہا ہے کہ یوکرین ، روس کے صدر ولادی میر پوتن کا شخصی جنون بن گیا ہے۔ کولیبا نے جرمنی میں منعقدہ 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ صرف اور صرف روس میں تبدیلی کی صورت میں ہی یوکرین میں امن قائم ہو مزید پڑھیں

روس، یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے: کاملا ہیرس

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔ جرمنی میں منعقدہ  59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انہوں  نے کہا ہے کہ امریکہ نے، یوکرین میں، روس کے انسانی جرائم کا سرکاری سطح پر تعین کیا ہے  اور روس کے مذکورہ مزید پڑھیں

ترکیہ: جنوری میں خلیجی ممالک کے لئے برآمدات میں 16،1 فیصد اضافہ

رواں سال کے ماہِ جنوری میں ترکیہ کی خلیجی ممالک کے لئے برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 16،1 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 43 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکیہ برآمداتی اسمبلی TIM کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مہینے میں ترکیہ کی برآمدات 2022 کے اسی مزید پڑھیں

ہم ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر  ہمیں بے حد افسوس ہے،   ہم آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے  وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

میکسیکن عوام نے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے 140 ٹن کا انسانی امدادی  سامان بھیجا ہے ۔ ترکیہ کے میکسیکو میں سفیر الہان کمال توع  نے اطلاع دی ہے کہ میکسکو وزارت دفاع اور  اس ملک کی وزارت خارجہ سے منسلک   بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے باہمی تعاون سے  ابتک ترکیہ کو 140 مزید پڑھیں