ایف بی آئی کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر سائبر حملہ

متحدہ امریکہ کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے کمپیوٹر نیٹ ورک کو ہیک کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کو بیان دینے والے ایف بی آئی کے ذرائع نے اعلان کیا کہ بیورو کے کمپیوٹر نیٹ ورک کے ایک حصے تک حالیہ دنوں میں سائبر حملے کے ذریعے رسائی حاصل کی گئی مزید پڑھیں

ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ابھی بھی معجزاتی طور پر لوگوں کو بچایا جا رہا ہے

6 فروری کو   قہرامان ماراش  سمیت  11 صوبوں میں   7.7 اور 7.6  شدت کے زلزلے جسے "صدی کی آفت”  قرار دیا گیا ہے کےبعد ریسکیو ٹیموں کی سرگرمیوں کے دائرہ کار  میں معجزاتی طور پر لوگوں کو بچانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ 26 سالہ مہمت علی شاکر اولو  اور 34 سالہ مصطفیٰ آوچی  مزید پڑھیں

تاجکستان میں برفانی تودہ گرنے کا واقعہ،17 افراد ہلاک

تاجکستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے ۔ تاجکستان کی کمیٹی برائے انسداد ہنگامی حالات کے مطابق، ملک کے کوہساری علاقوں میں   برف کے تودے گرنے سے اب تک سترہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سولہ ہلاک شدگان بدخشاں کے نیم خود مختار علاقے میں اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ترکیہ کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد جمع کرنے کی مہم شروع

اقوام متحدہ  نے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے ایک ارب ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے اس موضوع کے حوالے سے تحریری بیان  میں   صدی کے بد ترین زلزلے   سے متاثرہ  ترک عوام کے  لیے انسانی امداد فراہم  کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں

اس میچ نے ہمارے ملک کو روحانی طور پر بہت اچھا محسوس کرایا ہے، عبداللہ آوجی

 UEFA کانفرنس لیگ کے پلے آف مرحلے  کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ کی باسل ٹیم کو ایک۔ صفر سے  شکست دینے والے ترک فٹ بال کلب ترابزون سپور کے کوچ عبداللہ آوجی کا کہنا ہے کہ  "اس میچ نے ہمارے ملک کو روحانی طور پر بہت اچھا محسوس کرایا ہے۔” میچ کے اختتام پر منعقدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ادیامان میں زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ

6 فروری کو  ترکیہ میں آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں  جسے  صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے کے بعد پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ادیامان کا دورہ کیا ہے۔ ادیامان کے ہوائی اڈے   پہنچنے پر   وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو  اور وزیر تجارت مہمت مش نے مزید پڑھیں

مشہور امریکی اداکار بروس ولس ڈیمنشیا میں مبتلا

مشہور امریکی اداکار بروس ولس ڈیمنشیا میں مبتلا   ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ولیس کے اہل خانہ کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 67 سالہ اداکارفرنٹوٹیمپورل ڈیمنشیا (ایف ٹی ڈی) میں مبتلا  ہیں  جس کی وجہ سے  مشہور اداکار کی بات چیت کرنے کی صلاحیت میں بڑی مشکلات پیش مزید پڑھیں

عالمی رہنماوں کا صدر ایردوان سے رابطہ، تعزیت کا اظہار

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف   سے ملاقات کی ہے۔ اطلاعاتی  امور کے ڈائریکٹر  کے مطابق؛ گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات  میں  پاکستانی وزیر اعظم شریف نے 6 فروری کو آنے والے اور 11 صوبوں کو بُری طرح متاثر  کرنے والے  زلزلے میں جان  بحق مزید پڑھیں

غیر ملکی ریسکیو ٹیمیں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے ملک روانہ

قہرامان ماراش  میں6 فوری کو  آنے والے  7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلے  جسے صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے  غیر ملکی  ریسکیو ٹیمیں  اپنا کام مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے ملک  روانہ ہو رہی ہیں۔ آفت زدہ علاقے میں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد، 24 افراد پر مشتمل کرغزستان کی ریسکیو مزید پڑھیں

افغانستان، صوبہ بدخشاں میں برف کے تودے گرنے سے 12 افراد جان بحق

افغانستان کے شمال  مشرقی صوبے  بدخشاں میں حالیہ 4 دنوں میں  برف کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ بدخشاں قدرتی آفات کے خلاف جدوجہد  ادارے کے صوبائی منیجر مولوی محمد اکرم  نے پریس کو بتایا ہے کہ بدخشاں کی تحصیلوں  کوہستان، ریگستان، یاوان، شگنان، درایم اور یافتال  میں شدید برفباری مزید پڑھیں