وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی اجازت کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیولیکس کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی لیک ہونے والی آڈیوز کی تحقیقات شروع کر دی گئی اور تمام آڈیوز کا فرانزک ٹیسٹ کروانے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے مزید امداد روانہ کرنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد بھیجتا رہے گا۔ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف دورہ ترکیہ پر انقرہ سے زلزلے سے متاثرہ علاقے آدیامان پہنچ گئے جہاں انہوں نے زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرین مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ، مونس نے کرپشن کی ہے، محمد خان بھٹی کو پیسے پہنچائے جاتے تھے: عمران ریاض کا دعویٰ
معروف یوٹیوبر اور صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ وغیرہ نے کرپشن کی ہے اور ان کے خلاف اسٹیبشلمنٹ کو بہت سا مواد مل چکا ہے۔ یوٹیوب پر اپنے وی لاگ میں عمران ریاض نے بتایا کہ ان دونوں کے اوپر کرپشن کے الزامات سنجیدہ ہیں۔ مزید پڑھیں
لفتھانستا کی ہڑتال،فرینکفرٹ اور میونخ ہوائی اڈوں پر تمام پروازیں منسوخ
جرمن فضائی کمپنی لفتھانسا نے ہڑتال کی وجہ سے فرینکفرٹ اور میونخ کے ہوائی اڈوں سےاڑنے والی تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ جرمن ٹریڈ یونین کےمطابق،خدمات عامہ کے ملازمین کی جانب سے فرینکفرٹ ،میونخ،اسٹوٹ گارٹ،ہمبرگ ،ڈورٹمنڈ ،ہین اوور اور بریمین کے ہوائی اڈوں پر ہڑتال کے اعلان کے بعد فرینکفرٹ اور میونخ کے ہوائی اڈوں سے اڑنے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا چینی غباروں سے متعلق بیان
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ امریکی فوج کی طرف سے آسمان پر پرواز کرنے والے اور گرائے جانے والی آخری تین اجسام میں جاسوسی کی خصوصیات نہیں ہیں اور ان کا تعلق نجی کمپنیوں سے ہے۔ امریکہ میں حال ہی میں جو موضوع عوام کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں
لندن کے ٹریفلگر اسکوائر میں زلزلہ دگان کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد
انگلستان کے دارالحکومت لندن کے ٹریفلگر اسکوائر میں”صدی کی آفت” قرار دیے گئے قاہرامان ماراش کے زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے ایک یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس سکوائر میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے منعقدہ ایک تقریب میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے مزید پڑھیں
عمران خان گرفتاری کے لیے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے: ایڈووکیٹ اظہر صدیق
ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے۔ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ آئی جی سے سیکیورٹی صورتحال طے ہو جائے تو عمران مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلہ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر مزید پڑھیں
جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے: امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان امریکا کا قابل قدرشراکت دار ہے۔ جمہوری اور خوشحال پاکستان ہمارے مفادات کیلئے اہم ہے۔ نیوزبریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
پارٹی میری اکیلی کی نہیں، مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی کو یقین دہانی
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو یقین دہانی کرائی کہ پارٹی میری اکیلی کی نہیں۔ سینئرقیادت کو ساتھ لے کر چلا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ن لیگ سے دوریاں بڑھنے کی خبریں دم توڑ گئیں۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نواز شریف مزید پڑھیں