الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ خط میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بارے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘آئی جی نے بلال صدیق کمیانہ کے ساتھ میٹنگ کرکے پیغام دیا کہ وہی عملی CCPO ہیں’
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے آج سی سی پی او آفس میں بلال صدیق کمیانہ کے ساتھ سکیورٹی میٹنگ کی ہے جو ایک واضح پیغام ہے کہ غلام محمود ڈوگر محض عمران خان، پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ کے لئے سی سی پی او ہوں گے جبکہ عملی طور پر سی سی پی او مزید پڑھیں
کراچی، پولیس دفتر پر دہشت گردوں کا مسلح حملہ، 4 افراد شہید
کراچی میں محکمہ پولیس کے دفتر پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 2 حملہ آور مارے گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ پر 8 سے 10 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے مزید پڑھیں
سویڈن اور فن لینڈ کی مستقل رکنیت کا بڑی بے صبری سے منتظر ہوں، سیکرٹری جنرل نیٹو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن اور فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹو سے ملاقات کی جنہوں نے اتحاد میں رکنیت کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔ اسٹولٹن برگ نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے ایک حصے کے طور پر جرمنی میں دونوں رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں
امریکا کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
امریکا نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ کسی بھی قسم مزید پڑھیں
پیمرا نے دہشتگرد حملے جیسے واقعات کی لائیو کوریج پر پابندی لگا دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے جیسے کسی بھی واقعے کی لائیو کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس ضمن میں پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیمرا نے کہا ہے کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ 17 فروری 2023 مزید پڑھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکے ساتھ مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔ لیک ہونے والی آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نےسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سے مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کا الزام: ایف آئی اے نے اعجاز الحق کو طلب کرلیا
سابق آرمی چیف اور سابق صدر ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کو 1.8 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ ضیا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی و اقلیتی امور اعجاز الحق کو 21 فروری مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو جوابی خط میں شدید تحفظات کا اظہار
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ خط میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بارے میں بے حسی کے مزید پڑھیں
اللہ کا شکر ہے کہ حملے میں زیادہ نقصان نہیں ہوا، وزیر اعظم پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس دفتر پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اس واقع میں ہمیں بڑی تباہی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاک قوتوں نے بڑی دلیری مزید پڑھیں