قہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد جسے "صدی کی آفت” قرار دیا گیا ہے ، یورپی ممالک، ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے اپنی امداد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد، ہالینڈ حکومت نے اعلان کیا کہ ترکیہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: یورپی یونین نظر انداز کرتی رہی تو یونین میں PKK کا اثرو رسوخ ختم نہیں ہو سکے گا
ترکیہ نے، یورپی پارلیمنٹ جنرل کمیٹی اجلاس کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ‘پی کے کے’ کے حامی گروپوں کے احتجاجی مظاہرے اور اجلاس کو سبوتاژ کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے، یورپی پارلیمنٹ جنرل کمیٹی اجلاس کے دوران دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ عبداللہ اوجالان کے پوسٹروں اور نعروں کے مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے
ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے۔ ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق اب تک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 36187 ہلاک اور 108068 زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
‘ملک میں الیکشن نہ کروانے کے 100 طریقوں پر غور ہو رہا ہے’
آئین پابند کرتا ہے کہ ہر صورت میں 90 دن میں انتخابات کروائے جائیں۔ اس وقت جو حالات نظر آ رہے ہیں اور حکام کی جو نیت ہے اس کے مطابق الیکشن نہ کروانے کے 100 طریقوں پہ غور ہو رہا ہے۔ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات تو ایک طرف، مجھے تو عام انتخابات بھی وقت مزید پڑھیں
اسکندرون میں ہسپانوی بکتر بند گاڑیوں کا گشت،امور دفاع نے تردید کر دی
ترک امور دفاع نے ہسپانوی فوج کی بکتر بند گاڑیوں کی ضلع حاتائے کے قصبے اسکندرون میں گشت کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ بعض ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر اس قسم کی خبریں موصول ہورہی تھی کہ ہسپانوی فوج کی بکتر بند گاڑیاں اسکندرون اور دیگر داحلی علاقوں میں گشت پر مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ انقرہ میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے اور زلزلے سے قیمتی مزید پڑھیں
یوکرین پر روس کے تازہ میزائل حملے
یوکرینی مسلح افواج کے سربراہ ویلری زالوجنی نے بتایا ہےکہ روسی فوج نے آج صبح 36 میزائل حملے کیے جن میں سے سولہ کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ زالوجنی نے بتایا کہ روسی قوتوں نے آج صبح دوبارہ سے میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ روسی فوج نے فضا اور سمندر سے چھتیس میزائل داگے مزید پڑھیں
اسرائیل اسمبلی نے فلسطینی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے پر مبنی بِل منظور کر لیا
اسرائیل اسمبلی نے دہشت گردی کے الزام میں زیرِ حراست اسرائیل کے فلسطینی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے سے متعلق آئینی بِل منظور کر لیا ہے۔ "دہشتگردی کے ارتکاب کی وجہ سے ہرجانہ وصول کرنے والے دہشتگرد ایجنٹ کی شہریت یا پھر اقامتی پرمنٹ کی منسوخی” کے زیرِ عنوان اسمبلی میں پیش کئے گئے قانونی بِل کو اسمبلی مزید پڑھیں
پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات رونما ہونے میں بھارت کا کردار ہے: ریاض پیرزادہ
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیر زادہ نے کہا کہ پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات رونما ہونے میں بھارت کا کردار ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کمیٹی چیئرپرسن مہرین رزاق بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں ہونے والے حالیہ توہین مذہب کے واقعات مزید پڑھیں
اختیارات کا ناجائزاستعمال، فیض حمید کے بھائی کو معطل کر دیا گیا
لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید خان کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں نائب تحصیلدار چکوال کے عہدے سے معطل کر دیا گیا۔ یہ پیشرفت ان کے بھائی فیض حمید کے فوج سے ریٹائر ہونے کے مہینوں بعد سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مال چکوال کے مزید پڑھیں