لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ  کےدو رکنی بینچ  نے سماعت کی۔ عمران خان نے تھانہ سنگ جانی میں گرفتاری سے بچنے کے لئے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ عمران خان کی جانب سے اظہر مزید پڑھیں

صومالی فوج کا آپریشن، الشباب کے 188 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کے خلاف جاری آپریشن میں گزشتہ ایک  ہفتے کے دوران 188 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ صومالی وزیر اطلاعات داود اویس جاما نے بتایا ہے کہ  الشباب کے خلاف جاری آپریشنز میں اہم کامیابی ملی ہے،مودوگ نامی علاقے میں 170 اور زیریں شابیل میں ایک فضائی کاروائی کے دوران 18 دہشتگرد مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری متوقع، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ممکنہ گرفتاری کے لئے زمان پارک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے سے متعلق مزید پڑھیں

آصف زرداری پر سنگین الزامات ، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست مزید پڑھیں

نیب نے مونس الہٰی اور چودھری علی افضل ساہی کو طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کے خلاف مبینہ کرپشن کی انکوائری میں تحقیقات کے لئے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اور سابق صوبائی وزیرِ مواصلات و تعمیرات چودھری علی افضل ساہی کو طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کی طلبی مزید پڑھیں

عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجزسے نمٹنے کےلئے تحقیق پر زور دینے کی ضرورت ہے : شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پرموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی، توانائی اور غذائی تحفظ جیسے چیلنجزسے نمٹنے کےلئے فصلوں کی زیادہ پیداوار اور خشک سالی کے خلاف مزاحمت کرنے والی فصلوں کی اقسام پر تحقیق کے سلسلے میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے ) کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

ترکیہ کو دنیا بھر سے امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہے

قہرامان ماراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد جسے  "صدی کی آفت” قرار دیا  گیا ہے ، یورپی ممالک،  ترکیہ اور شام کے  زلزلہ زدگان کے لیے اپنی امداد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد،  ہالینڈ حکومت نے اعلان کیا کہ ترکیہ مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ’معاشی تنزلی‘ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک میں معاشی تنزلی کے عوامل کی تحقیقات کے لیے ایک قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ منی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے معاشی بحران کا ذمہ دار پچھلی حکومت کو ٹھہرایا اور کہا کہ سلیکٹڈ حکومت آنے کے مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ کوناکووِچ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں بوسنیا ہرزیگوینیا کے وزیر خارجہ المدین کوناکووِچ کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات وزارت خارجہ میں طے پائے اور بعد ازاں دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں