یورپی یونین ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہے: بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل نے  کہا ہے کہ  یور پی یونین ترک زلزلہ زدگان  کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ تعاون کی حالت میں ہے۔  بوریل نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ شب ضلع حاتائے  کے قصبے دفنہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق بیان مزید پڑھیں

یونان میں اسٹریپ اے وائرس کی وجہ سے پہلی موت

یونان میں اسٹریپ وائرس کے نتیجے میں  ایک مریض ہلاک ہو گیا ہے۔ یونانی کے قومی پبلک ہیلتھ ادارے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک 6 سالہ بچہ سیپٹک جھٹکے  کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ہے ۔ بچے کے خون کے ٹیسٹوں میں اسٹریپ اے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بیان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اداروں کی ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ 6 فروری کوقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں تیزی سے حصہ ڈالیں۔ یومیہ پریس بریفنگ میں اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے گزشتہ مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بچوں میں کھانے پینے کی خرابیوں پر ایک انتہائی اہم ریسرچ

دنیا بھر میں 22 فیصد بچوں اور نوعمروں میں کھانے کی خرابی کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ 16 ممالک کے ماہرین کی جانب سے کھانے کی خرابی سے متعلق 32 مطالعات کا ایک تالیف اور تجزیہ جریدے JAMA Pediatrics میں شائع کیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق 22 فیصد بچوں اور نوعمروں میں کھانے مزید پڑھیں

ترکیہ اور یونان کے اپنے اختلافات کو دور کرنا امریکہ اور دونوں ممالک کے مفاد میں ہے : انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ترکیہ اور یونان دونوں ممالک کے اپنے اختلافات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنا دراصل  دوننوں ممالک اور امریکہ  کے مفاد میں  ہوں گے ۔ یونانی اور امریکی وفود چوتھی امریکہ -یونان اسٹریٹجک ڈائیلاگ میٹنگ میں  یکجا ہوئے ہیں ۔ دارالحکومت ایتھنز میں مزید پڑھیں

ملکی خوشحالی کے لئے ریٹائرمنٹ اصلاحات ضروری ہیں: ماکرون

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے ریٹائر منٹ کی عمر کو 64 سال تک بڑھانے اور ملک میں اجتماعی احتجاجی مظاہروں کا سبب بننے والی ریٹائر منٹ اصلاحات کا دفاع کیا ہے۔ ماکرون نے وال۔ڈی مارن   کے شہر رنگیس میں واقع دنیا کی دوسری سب سے بڑی تھوک پرچون غذائی منڈی کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

چین کی انٹر نیٹ سائٹیں ترک فوجی کی ویڈیو سے بھر گئیں

چین کی انٹر نیٹ سائٹیں ترک فوجی کی ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع کی شئیر کردہ ویڈیو کو چین کی مقبول ترین اور لاکھوں صارفین والی انٹرنیٹ سائٹوں ‘بائدو’ اور ‘ویشین’ نے بھی  شئیر کیا ہے۔ انٹر نیٹ سائٹوں نے ویڈیو کو” آفت کے بعد دِلوں کو چھُو لینے والے مناظر”  کے عنوان سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں میں روزنامہ دنکل کو بند کردیا گیا

بنگلہ دیش میں 40 سال سے حزب اختلاف کی اہم جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی آواز کے طور پر جانا جانے والا اخبار روزنامہ دنکل بند کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے اخبار کو بند کرنے کے حکومتی حکم کی منظوری دے دی ہے ۔ مزید پڑھیں

صدرایردوان زلزلے کے علاقے کا جائزہ لینے کی غرض سے آج عثمانیہ   روانہ ہوگئے

صدر رجب طیب ایردوان 6 فروری کو آنے والے اور قہرامان ماراش سمیت  گیارہ  صوبوں  میں  زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کی غرض سے آج عثمانیہ   روانہ ہوگئے ہیں ۔ انقرہ ا ایسن بوعا ہوائی اڈے سے خطے کی طرف روانہ ہوتے ہوئے، ایردوان کے ساتھ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) کے چیئرمین  دولے مزید پڑھیں

ایران مخالف تنظیم کےلیڈر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

ایران میں  تخریب کاریوں کے الزام میں امریکہ میں واقع ایران مخالف  تنظیم کے لیڈر جمشید شار مہد کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے ۔  ایرانی خبر ایجنسی توندر  کے مطابق، ایران شاہی جلس نامی امریکہ میں واقع ایران مخالف گروپ کےلیڈر جمشید شار مہد کو تہران کی ایک عدالت نے  تخرب کاری اور مزید پڑھیں