دنیا بھر سے ترکیہ کو امداد کا سلسلہ جاری

قہرامان  ماراش  میں6 فروری کو   آنے والے زلزلوں کے بعدجسے  "صدی کی آفت” قرار دیا گیا ہے ،  دنیا  بھر سے ترکیہ کو امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ یورپ میں ترکوں کی قائم کردہ غیر سرکاری تنظیمیں، جو ترکیہ میں کام کر رہی ہیں، زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے اپنی امدادی کوششیں جاری رکھے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں یوکرین سے متعلق ہنگامی اجلاس

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے، سفیر سعدات اونال  نے کہا کہ جنگ  روس اور یوکرین کے بحران کی قسمت کا تعین نہیں کر سکتی، اس لیے   جنگ کے خاتمے کے لیے جلد از جلد ایک واضح وژن سامنے لانا چاہیے۔ روس یوکرین جنگ کا پہلا سال مکمل ہونے پر   اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ،حماس کا اسلحہ گودام تباہ

 اسرائیلی فوج  نے زیر قبضہ غزہ کی پٹی کے بعض اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں۔  اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں گزشتہ روز کاروائی کے دوران گیارہ فلسطینیوں کو ہلاک اور سو سے زائد کو زخمی کر دیا تھا جس سے علاقے میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی تھِی۔  اسرائیلی فوج کے مطابق، مزید پڑھیں

امریکہ: طیارہ گِرگیا، حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچ سکا

امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ، ریاست آرکنسس سے پرواز سے مختصر مدت بعد، گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ میڈیا کارپوریشن سی بی ایس نیوز کے مطابق وفاقی محکمہ ایوی ایشن  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل دوپہر کے واقت لِٹل راک کے ‘بِل اینڈ ہیلری کلنٹن نیشنل ایئر پورٹ’ سے پرواز سے مزید پڑھیں

امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں مسلح حملے کے نتیجے میں ایک 9 سالہ بچی، اس کی ماں اور ایک اخباری رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلوریڈا پولیس ڈائریکٹر  آفس نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں 19 سالہ حملہ آور کیتھ میلوین موسس کو حراست میں لئے جانے مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ میں بازگشت سنائی دی کہ تحلیل ہو چکی صوبائی اسمبلیاں بحال ہو سکتی ہیں’

سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل دو جسٹس صاحبان نے آج بنیادی سوال اٹھائے ہیں۔ پرویز الہیٰ کی آڈیو لیک بھی ابتدائی سماعت ہی میں زیر بحث آ گئی ہے۔ اس سے لگ رہا ہے کہ ازخود نوٹس کیس لمبا چلے گا، ایسا نہیں ہے کہ تین ہی سوال ہیں اور لارجر بنچ چار مزید پڑھیں

ابو ظہبی IDEX دفاعی نمائش،اقینجی TIHA پہلی بار متعارف

 بائراکتر اقینجی  ڈرون پہلی بار ایک غیر ملکی نمائش میں  پیش کیا گیا ہے۔   اس عالمی دفاعی اور بحری دفاعی سلامتی  نمائش کا انعقاد ابو ظہبی میں کیا گیا ۔  اس نمائش میں ترکیہ سے پچاس سے زائد صنعتی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے جہاں انہوں نے  بری و بحری ڈرونز گاڑیاں،بکتر بند گاڑیاں،اسلحہ،برقی نظام،سیمیولیٹر اور لاجسٹک مزید پڑھیں

ترکیہ کی سفارتکاری ہی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر امداد حاصل ہوئی ہے

6 فروری کو آنے والے  قہرامان ماراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلے کے بعد دنیا بھر سے آنے والی امداد، جسے "صدی کی آفت” قرار دیا گیاترکیہ کو اپنی سفارتکاری کے نتیجے میں امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر میں قائم الجزیرہ میڈیا آرگنائزیشن کی ویب سائٹ کے تجزئیے کے مطابق   ترکیہ  کی مزید پڑھیں

روس کا جنگی طیارہ گِر گیا، پائلٹ ہلاک

روس ایئر فورس کا Su-25  جنگی طیارہ گِر گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق فرائض کی تکمیل کے بعد Su-25 جنگی طیارہ واپس لوٹ رہا تھا کہ یوکرین کے ساتھ سرحدی علاقے بلگورود  کے ایئر پورٹ پر گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارہ گِرنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ چاوش اولو کی ابراہیم طحہ اور محمد موسی بیلو سے الگ الگ ملاقات

وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ اور نائجیریا کے صدر کے خصوصی نمائندے، وفاقی دارالحکومت ریجن کے وزیر محمد موسی بیلو سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر  بیان دیتے  ہوئے  چاووش اولو نے کہا ہے کہ ہم نے OIC کے سیکرٹری مزید پڑھیں