ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے عالمی سطح پر امداد کا سلسلہ جاری

"صدی کی آفت” قرار دیے گئے  اور 11 صوبوں کو  متاثر کرنے والے  زلزلوں کے بعد سے  دنیا  بھر سے ترکیہ  کو  امدادآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی  صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ مہاجرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 50 ملین ڈالر تک کی امداد کا اعلان مزید پڑھیں

‘گرفتاریاں علامتی تھیں، سچ مچ پکڑ لیا’، پی ٹی آئی وکیل کی عدالت میں دہائی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں پہلے روز گرفتاری دینے والے رہنماؤں کی بازیابی کے لئے ہونے والی سماعت میں پی ٹی آئی وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ ہم علامتی گرفتاری کیلئے گئے تھے لیکن انہوں نے سچ مچ گرفتار کرلیا۔ رہنماؤں رہا کرنے کا مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی معاشی بحالی اور سیاسی استحکام کے لئے ناگزیر ہے: اپیکس کمیٹی

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی معاشی بحالی اور سیاسی استحکام کے لئے ناگزیر ہے۔ یہ تمام آپس میں باہم جڑے ہوئے ہیں۔ پاکستان داخلی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم آفس  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  وزیراعظم  شہبازشریف کی مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات کے  مطابق 5 ماہ سے زائد عرصے کے دوران پہلی بار 40 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ گھی، مرغی، دالیں، چاول اور دودھ دہی سمیت روزمرہ استعمال کی ہر شے مہنگی ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مزید پڑھیں

ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات

ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا قائم مقام چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شعیب اور ایڈیشنل ڈائریکٹر سید اظہار حسین شاہ کی جانب سے چیئرمین نیب کے عہدے پر عارضی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کو قومی احتساب مزید پڑھیں

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک ماہ تک نظربند رکھے جانے کا امکان: ذرائع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کار کنوں کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا تھا تاہم پی ٹی آئی کے سابق ایم پی راجہ خرم زمان سمیت 41 مقامی رہنماؤں کو حافظ آباد جیل منتقل کرنےحکم جاری کر مزید پڑھیں

روس کی ا سٹارٹ معاہدے سے دستبرداری جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا مفہوم نہیں رکھتی، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے روس  کی جانب سے   نئے  سٹریٹیجک تحفیف اسلحہ معاہدے یعنی سٹارٹ کو التوا میں ڈالے جانے کے بعد اس عمل کو  جوہری ہتھیاروں کے استعمال    کو سہل بنانے کے  لیے  سر انجام دینے کا تصور نہیں  کیا۔ اے بی سی نیوز چینل سے انٹرویو میں  مزید پڑھیں

امریکہ میں یخ بستہ سخت برفانی طوفان کی پیشگوئی

امریکہ کی کئی ریاستوں کو متاثر کرنے والے موسمی حالات کی وجہ سے کیلیفورنیا میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس (NWS) نے ریاست کیلیفورنیا کے لیے "یخ  بستہ  اور خطرناک برفانی طوفان” کی وارننگ جاری کی ہے۔ موسم کی پیشگوئی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ برف باری، مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی

برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ ساؤ پالو کے ریاستی حکام کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 فروری سے ملک میں موثر سیلاب کی تباہ کاریوں میں اموات کی تعداد مزید پڑھیں

ہالینڈ میں دس سالہ ترک بچے نے بوتلیں جمع کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کے لیے امداد جمع کی

ہالینڈ میں مقیم  10 سالہ علی جم نے قاہرامان ماراش میں زلزلے کے بعد زلزلہ متاثرین کے لیےپلاسٹک کی بوتلیں اکٹھی کرتے ہوئے  ری سائیکلنگ کے  لیے  مارکیٹ میں فروخت کرتے ہوئے  دو ہزار یورو  کی نقدی جمع کی۔ ڈیوینٹر میں ترکیہ کے قونصلیٹ جنرل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قونصل جنرل معمر خاقان چینگیز مزید پڑھیں