پاکستان سے امدادی سامان لانے والے 20 ٹرک ملاتیا پہنچ گئے

 ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے بعد  دنیا بھر سے امداد کا آنا جاری ہے۔  سعودی عرب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے امدادی طیاروں کی تعداد چودہ ہو چکی ہے۔  پاکستان سے بھی دو ہزار سات سو خیمے اور بائیس ہزار کمبل لے کر آنے والے بیس ٹرک ملاتیا مزید پڑھیں

ترکیہ: دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترکیہ میں  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔  امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے تحت گزشتہ روز پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ بتایا گیا ہےکہ یہ دونوں دہشتگرد سال 2015 کے دوران تنظیم میں شامل ہوئے تھے جنہوں نے  عراق اور شام میں مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

یوکرین میں روس کی جنگ پر یورپی یونین نے ایرانی ڈرون بنانے والی کمپنیوں سمیت 121 افراد اور اداروں کے خلاف نئی پابندیاں عایدکردی ہیں۔ یورپی یونین کی روسی ،ایرانی شخصیات اور اداروں کے خلاف یوکرین جنگ کے سلسلے میں پابندیوں کا یہ دسواں دور ہے۔ان کا مقصد ایک سال قبل روس کی یوکرین میں مزید پڑھیں

متنازع عدالتی اصلاحات،نیتین یاہو کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ہزاروں اسرائیلیوں نے گزشتہ روز  تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل آٹھویں ہفتےحکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کے مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاھوعدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ اسرائیل میں عوامی حلقوں میں اس ترمیم کو جمہوری اقدار اورعدالتی مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بم دھماکہ،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میں بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 16 ہوگئی جن میں دو بچیاں بھی شامل ہیں، بم دھماکے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی آذربائیجانی ہم منصب سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  اپنے آذربائیجانی ہم منصب  جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  اس گفتگو میں قازقستان میں منعقد کی جانے والی دسویں ترک ریاستوں کی تنظیم کی سمٹ کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔

ایردوان ۔ ماکرون ویڈیو کانفرس میں ایجنڈے کے معاملات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ صدارتی  محکمہ  اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، فرانسیسی صدر میکرون نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے لیے  ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اس سلسلے میں فرانس کے مزید پڑھیں

اگر چین روس سے فوجی تعاون کے لیے میدن میں کودا تو پھر اسے اس کا ہرجانہ ادا کرنا پڑے گا

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ چین، جس نے پہلے یوکرین۔روس جنگ میں اپنی غیرجانبداری کا اعلان کیا تھا، اس موقف کو ترک کر کے روس کا ساتھ دے رہا ہے۔ یومیہ  پریس کانفرنس میں سوالات کا  جواب دیتے ہوئے رائڈر نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ایردوان ۔ علی یف ملاقات

صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان سے   استنبول کے قصر وحدالدین میں ملاقات کرنے والے آذری صدر نے  ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ  11 صوبوں کا دورہ کیا۔ دونوں سربراہان کی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔

جی۔ 7 ممالک نے روس سے یوکرین میں جنگ بند کرنے کی ایک بار پھر اپیل کی ہے

جی۔ 7 ممالک نے روس سے حملوں کو روکنے اوریوکرین سے انخلا کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکہ ،جرمنی،  برطانیہ ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل جی ۔ 7 ممالک کے سربراہان کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے خلاف  اس کی جنگ۔ یوکرین کی سفارتی، مالی اور فوجی حمایت مزید پڑھیں