پیٹرول اور قدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال ملک نائیجیریا میں پیٹرول کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ نائیجیریا پیٹرولیم ریگولیٹری کمیشن NUPRC کے سربراہ گبینگا کومولاف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نئے پیٹرول کنووں کی صلاحیت 1،52 بلین معیاری کیوبک فٹ ہے اور ان سے یومیہ 6 لاکھ 81 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائجیریا میں قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 13 ادراد ہلاک
نائجیریا کی ریاست بینو میں مسلح حملوں میں 13 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فولانی ارکان نے صوبائی دیہات تسے لوگر، تسے ماگو اور تسے ڈوڈو میں حملے کیے۔ ان حملوں میں 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، متعدد زخمی ہو گئے اور کئی گھروں کو مزید پڑھیں
فرانس: حکومت سے خوراک کی مدد مانگنے والوں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ
فرانس میں حکومت سے خوراک کی امداد طلب کرنے والے شہریوں کی تعداد میں حالیہ 10 سالوں میں 3 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ سی ایس اے انسٹیٹیوٹ کے 29 ستمبر تا 15 نومبر کے سروے کے مطابق حکومت سے جن شعبوں میں سب سے زیادہ مدد مانگی جا رہی ہیں ان میں خوراک کی مدد، مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں کاروائی،پاک فوج کے 2 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں فوجی جوانوں سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، فوجی قوتوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے مزید پڑھیں
ترکیہ اور مصر کے باہمی تعلقات میں مصری وزی رخارجہ کے دورے سے فروغ آئے گا، ترک وزیر خارجہ
وزیر خارجہ مولود چاوش اولونے کہا ہے کہ ترکیہ اور مصر کے درمیان تعلقات کی ترقی دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے۔ چاوش اولو اور ان کے مصری ہم منصب، سمیع شکری نے مرسین انٹرنیشنل پورٹ پر ایک بیان دیا، جہاں مصر سے امداد لانے والے بحری جہاز "الحوریہ ” نے لنگر ڈالے ہیں۔ چاووش مزید پڑھیں
نابلس میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کو بین الاقوامی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا
فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کو بین الاقوامی عدالتوں میں اسرائیل کے کیس کی فائل میں شامل کیا جائے گا۔ کونسل آف منسٹرز کے اجلاس میں اپنی تقریر میں عشطیہ نے کہا کہ نابلس کے قصبے حووارہ میں یہودی آباد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال نہیں ہوئی: سپیکرقومی اسمبلی
پی ٹی آئی ارکان کی بحالی کے معاملے پر سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی کے35 میں سےکسی بھی رکن کو کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دو روزہ وقفے کے بعد آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس مزید پڑھیں
شاہ محمود، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑے کی وجہ سے انہیں الگ جیلوں میں رکھا گیا: عامر میر
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ ’جیل بھرو تحریک‘ میں رضاکارانہ گرفتاری دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں پہلی رات ہی جھگڑا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں الک مزید پڑھیں
‘آزادی اظہار سے متعلق آپ لوگوں سے اختلاف تھا، اب احساس ہوا آپ ٹھیک تھے’
آزادی اظہار رائے کے حوالے سے جب آپ لوگ بات کرتے تھے تو میں اس سے اختلاف کرتا تھا مگر اب مجھے لگ رہا ہے کہ آپ لوگ ٹھیک کہتے تھے۔ اس قدر بھی آواز نہیں دبا دینی چاہئیے کہ آپ اختلاف ہی نہ کر سکیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی رائے غلط ہو مزید پڑھیں
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے افتتاحی اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین احترام خاموشی
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا 52 واں اجلاس 6 فروری کو قہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کی وجہ سے ترکیہ اور شام میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے ساتھ شروع ہوا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، اقوام متحدہ کے جنیوا مزید پڑھیں