ترک قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم   نے 2023  ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں بیلجیم کے ہوم گراونڈ میں میچ کھیلا۔ مونس شہر میں کھیلے گئے میچ میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرنے والے ترک شائقین نے ہال کا بیشتر حصہ بھر دیا۔ میچ کے آغاز میں ہماری قومی ٹیم پہلے کوارٹر میں ایرکان مزید پڑھیں

ماضی کی طرح آئںدہ بھی زلزلہ زدگان کو نئے مکانات میں بسا کر ہی دم لیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح ماضی میں  زلزلہ زدگان کا آباد کیا ہے بالکل اسی طریقے سے  کسی کو تکلیف پہنچائے بغیر سب کو ان کے نئَ گھروں میں آباد کریں گے۔ صدر ایردوان نےقہرامان ماراش  کے البستانکے علاقے میں ڈیزاسٹر کوآرڈینیشن سینٹر  کا دورہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پولینڈ: ہم، مارچ میں روس سے خام پیٹرول کی درآمد بند کر دیں گے

پولینڈ کے وزیر اعظم ماتیوس موراوکی نے کہا ہے کہ ہمارا ملک مارچ کے مہینے میں روس سے خام پیٹرول کی درآمد بند کر دے گا۔ وارسا انتظامیہ ،24 فروری سے  روس کے یوکرین پر قبضے کی وجہ سے، درآمدات کو التوا میں ڈالنے کا موضوع ایجنڈے پر لے آئی ہے۔ موراوکی نے کہا ہے مزید پڑھیں

‘نیب ترامیم پر اسمبلی پوری نہ ہونے کی بنیاد پر اعتراض لگاتے ہیں، خود فل کورٹ بنچ نہیں بناتے’

انتخابات سے متعلق قانونی سوال اتنا پیچیدہ تھا نہیں جتنا سپریم کورٹ نے بنا دیا ہے۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں نیب کی ترامیم غلط ہوئی ہیں کیونکہ اس وقت قومی اسمبلی مکمل نہیں تھی اور دوسری جانب عدالتی بنچ میں سارے ججوں کو شامل کرنے پہ تیار نہیں ہوتے۔ پاکستان کے چیف جسٹس ہر مزید پڑھیں

ترکیہ خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن،پی کے کے کا اہم دہشتگرد گرفتار

 ترک خفیہ ایجنسی  کے سرحد پار آپریشن کامیابی سے جاری ہیں۔  بتایا گیا ہےکہ  ساٹھ حفاظتی اہلکاروں کی شہادت میں ملوث پی کےکے کے دہشتگرد رمضان گونیش کو عراقی شہر سلیمانیہ سے گرفتار کرتے ہوئے ترکیہ لایا گیا ہے۔  رمضان گونیش کی  عرفیت سوریش بتائی گئی ہے  جس نے  سال 2011-2017 کے درمیان پی کےکے کی طرف مزید پڑھیں

فرانس: ہم افرایقہ میں اپنی فوجی بیسیں محدود کر دیں گے

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ  ہم، ملک کی افریقہ پالیسی کے دائرہ کار میں، برّاعظم افریقہ میں فرانس کی فوجی بیسوں کی تعداد محدود کر دیں گے۔ ماکرون نے یکم تا 5 مارچ  کے دوران 4 افریقی ممالک کے دورے سے قبل صدارتی پیلس الیزے میں منعقدہ پریس کانفرنس میں فرانس مزید پڑھیں

امریکہ، ہم ترکیہ اور مصر کے باہمی تعلقات   میں بہتری لانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

امریکہ نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ترکیہ اور مصر کے باہمی تعلقات   میں بہتری لانے کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گزشتہ روز مصری وزیر خارجہ سمیع شکری کے دورہ ترکیہ کے حوالے سے کہا کہ دونوں ممالک امریکہ  کے اہم شراکت دار ہیں اور ہم  مزید پڑھیں

روس میں پیٹرزبرگ میں امعلوم چیز کی مبینہ طور پر نظر آنےپر پروازیں معطل

روس میں پیٹرزبرگ کی فضائی حدود کو ایک نامعلوم چیز کی مبینہ طور پر نظر آنے کی وجہ سے تھوڑی دیر کے لیے پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا  ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ شہر میں آسمان پر ایک نامعلوم چیز دیکھی جانے سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی پریس میں خبروں کے مطابق  اس مزید پڑھیں

فن لینڈ جلد نیٹو کی رکنیت حاصل کرلے گا: وزیر اعظم سانا مارین

فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کے ملک کی نیٹو رکنیت کا عمل 11-12 جولائی کو ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل مکمل ہو جائے گا۔ سانا مارین اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں اپنی ملاقات مزید پڑھیں

روس: MOEX ترک لیرے میں کام کرے گی

روس اسٹاک ایکسچینج MOEXیکم مارچ سے ترک لیرا۔روسی روبل کرنسیوں میں ڈپازٹ کاروائیاں شروع کر دے گی۔ MOEX کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک لیرا اور ہانگ کانگ ڈالر کی طلب میں اضافے کی وجہ سے ماسکو اسٹاک ایکسچینج یکم مارچ سے ترک لیرا۔ روسی روبل اور ہانگ کانگ ڈالر۔روسی روبل مزید پڑھیں