ایران نے دو جرمن سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ہے۔ ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بتایا کہ ہم نے جرمن سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے اور غیر ذمے دارانہ رویہ روا رکھنے کی پاداش میں دو جرمن سفارت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا وائرس " ممکنہ طور پر چین کی لیبارٹری سے لیک ہو ا تھا۔" ایف بی آئی
متحدہ امریکہ کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا کہ وہ اس نظریے پر قائم ہیں کہ کورونا وائرس ” ممکنہ طور پر چین کی لیبارٹری سے لیک ہو ا تھا۔” رے نے اس حوالے سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا، "ایف بی آئی کا اندازہ مزید پڑھیں
‘فیصلہ 4-3 کا لگتا ہے، تنازعہ اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگا’
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ 4-3 والا لگتا ہے۔ پچھلے دو ججوں کے اختلافی فیصلوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بنچ تسلسل کے نتیجے میں 9 رکنی سے 5 ججوں پر آیا ہے، یہ نیا بنچ نہیں ہے۔ اختلاف رائے اچھی بات ہے اور اختلاف ہونا چاہئیے، اس سے ہی نئے حل مزید پڑھیں
یہودی آبادکاروں نے ایمبولینس پر حملہ کر دیا، 3 فلسطینی زخمی
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق دریائے اردن کے شہر جنین میں یہودی آبادکاروں نے، ایک 12 سالہ بیمار بچی کو ہسپتال لے جاتی، ایمبولینس پر حملہ کر دیا۔ بیان کے مطابق ایمبولینس بیماری مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا یونانی ہم منصب نکوس دندیاس سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہاگیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ے آج یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی کے میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ روز صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ مزید پڑھیں
صحافیوں پر تشدد کا معاملہ، نیشنل پریس کلب نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا
نیشنل پریس کلب انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ احاطے میں سینئر صحافیوں پر پولیس تشدد غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر نیشنل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنادیا. عدالت نے دونوں صوبوں میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سےمتعلق ازخود نوٹس کی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا گیا
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان سپریم اپیلیٹ کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان اپیلیٹ کورٹ میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مقدمہ کے فیصلے تک تعیناتیوں پر حکم امتناع مزید پڑھیں
عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا گیا اور عدالت کی جانب سے 90 روز مزید پڑھیں