خلیج عمان میں کشتی پر چھاپہ، ٹینک شکن اور بیلیسٹک میزائلوں کے پرزے برآمد

برطانیہ کے شاہی  بحری جہاز  نے  عمان کے قریب ایران سے یمن جانے والی ایک کشتی پر ٹینک شکن میزائل اور بیلیسٹک میزائلوں کے کچھ حصوں کا پتہ چلایا ہے ۔  شاہی بحری بیڑے کے مطابق،23 فروری کو  امریکہ کے ایک مشاہداتی طیارے نے خلیج عمان میں ایران سے جانے والی ایک کشتی کا پتہ مزید پڑھیں

عورت مارچ اسلام آباد نے رواں سال کا پوسٹر جاری کر دیا

عورت مارچ اسلام آباد نے رواں سال کے عورت مارچ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے جو پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والی خواتین کی جانب توجہ مبذول کرواتا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹویٹس میں مارچ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ رواں سال عورت مارچ پاکستان میں مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کا امکان ہے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط ہونے کی امید ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے مخالف عناصر ملک کے مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان، ایک ہی دن میں 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہوگیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کی وجہ سے پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ، ایک ہی دن میں ڈالر 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں 18.98 مزید پڑھیں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود بلند ترین سطح 20 فیصد پر جا پہنچی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود میں 300 بیسس پوائنٹس کے اضافہ کے بعد شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی جو 1996 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ آج پاکستان کے مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اس ضمن میں سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود بلند ترین سطح 20 فیصد پر جا پہنچی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود میں 300 بیسس پوائنٹس کے اضافہ کے بعد شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی جو 1996 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ آج پاکستان کے مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اس ضمن میں سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

ویتنام کی قومی اسمبلی نے وو وان تھونگ کو ویتنام کا صدر منتخب کر لیا

ویتنام کی قومی اسمبلی نے وو وان تھونگ کو ویتنام کا صدر منتخب کر لیا  ہے۔ جنوری میں ویتنام کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے والے Nguyen Xuan Phuc کے جانشین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ہنوئی میں ویتنام کی قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں

امریکہ نے منظوری دے دی، تائیوان کو619 ملین ڈالر مالیت کے میزائل دئیے جائیں گے

امریکہ نے تائیوان کے ہاتھ، ایف۔16 جنگی طیاروں میں استعمال کئے جانے والے اور 619 ملین ڈالر مالیت کے، میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "تائیوان کے ہاتھ 100 عدد AGM-88B HARM  اینٹی راڈار میزائل اور 200 عدد مارٹر میزائل فروخت کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

شر ہماری زمین پر حاکمیت قائم نہیں کر سکے گا: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج نے رات گئے زاپوریژیا میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں اموات واقع ہوئی ہیں اور لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زلنسکی نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس نے زاپوریژیا  پر حملہ کیا ہے۔ قابضوں نے مزید پڑھیں

اسپیس ایکس نے ناسا کے مشن کےلیے راکٹ خلا میں روانہ کر دیا

امریکی راکٹ ساز کمپنی اسپیس ایکس  نے امریکی خلائی ادارے ناسا  کے  کریو -6 مشن کےلیے  چار خلا بازوں پر مشتمل ایک راکٹ خلا میں بھیجا ہے ۔ خلا میں یہ راکٹ شب 12 بجکر  34 منٹ پر  فلوریڈا میں ناسا کے واقع کینیڈی خلائی مرکز سے فالکن 9 کے ذریعے  بھیجا گیا ہے۔  ایک تکنیکی  خرابی کے مزید پڑھیں