ترکیہ کی 6 ماہ میں ہیزلنٹ ایکسپورٹ1 ارب 39 کروڑ 231 ہزار 995 ڈالر  کی آمدنی

ترکیہ نے 2022-2023 کے پہلے 6 مہینوں میں ہیزلنٹ ایکسپورٹ سیزن میں 177 ہزار 570 ٹن ہیزل نٹ برآمد  کر تےہوئے  1 ارب 39 کروڑ 231 ہزار 995 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی ہے۔ بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحریری بیان میں یکم ستمبر 2022 سے 28 فروری 2023 تک کی مزید پڑھیں

طالبان کے نائب وزیر خارجہ امیرحان متقی کی یورپی یونین سےافغانستان میں سفارت خانے کھولنے کی اپیل

طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ امیرحان متقی نے یورپی یونین (EU) کے ممالک سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کی اپیل  کی ہے۔ متقی نے افغانستان کے لیے یورپی یونین کے خصوصی نمائندے ٹامس نکلسن اور ان کے وفد سے جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں ملاقات کی ہے۔ طالبان مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا  وائرس کے منبع کے بارے میں خفیہ معلومات عوام کے سامنے آشکار کی جائینگی

امریکی سینٹ نے کورونا  وائرس کے منبع کے بارے میں خفیہ معلومات سے رائے عامہ کو آگاہی کرانے   کا تقاضا پیش کرنے والے   بل کی منظوری  دے دی ہے۔ کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ میں میں امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس (ڈی این آئی) کی کووڈ-19 کی ابتدا کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات مزید پڑھیں

‘چپ کر کے بیٹھ جاؤ’، مریم نواز کا عمران خان کو کرارا جواب

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اور  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے درمیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔ مریم نواز نے عمران خان کو موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔ مریم نواز نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ مبینہ آڈیو سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ ایک اور جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینک دی گئی مزید پڑھیں

عمران خان پیشی کے لئے جوڈیشل کمپلیکس میں غنڈے اور بدمعاش ساتھ لائے: انسداد دہشتگردی عدالت

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس دیے کہ عمران خان گزشتہ پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں غنڈے اور بدمعاشوں کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ ناصر عباس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کا نام لیے بغیر  کہا کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور بھائی فیصل چوہدری کی مبینہ بات چیت کی آڈیو  لیک ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اور ان کے بھائی فیصل چوہدری کے درمیان مبینہ آڈیو کال منظر عام پر آگئی۔ مبینہ آڈیو میں فواد چوہدری اور ان کے بھائی ‘لاہور چیف جسٹس’ اور ‘بندیال’ نامی شخص کے درمیان ‘ملاقات’ کروانے کی بات کرتے سنے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکہ: ہم ایران کو ہرگز جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننے دیں گے

امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ "امریکہ ،ایران کو جوہری اسلحہ بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا”۔ نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں ایران کی جوہری کاروائیوں کے بارے میں  بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ سے متعلق سوالات کے جواب دئیے ہیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ایران: 400 مزید طالبات زہر خوانی کا شکار،عوام میں تشویش

ایران کے صوبہ اردبیل میں 400 سے زائد طالبات مزید زہر خوانی کا شکار ہو گئیں۔ اسریران  نیوز ویب سائٹ کےمطابق، اردبیل میڈیکل سائنس یونیورسٹی کے ریکٹر علی محمدیان نے بتایا کہ گزشتہ روز گیارہ مختلف اسکولوں کی 400 سے زائد طالبات زہر خوانی کا شکار ہو گئیں۔ محمدیان نے بتایا کہ  302 طالبات کو  چند مزید پڑھیں

MIKTA کے ٹرم چئیرمین کے دور میں عالمی صحت، مؤثر نقل مکانی اورغذائی تحفظ پر زور دیا گیا : چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو   نے کہا کہ MIKTA (میکسیکو، انڈونیشیا، جنوبی کوریا، ترکیہ اور آسٹریلیا) کے ٹرم چئیرمین  کے دوران ترکیہ کی ترجیح عالمی صحت، مؤثر نقل مکانی کا انتظام اور غذائی تحفظ ہے۔ بین البراعظمی غیر رسمی مشاورت اور رابطہ کاری پلیٹ فارم MIKTA کے وزرائے خارجہ کا 23 واں اجلاس ہندوستان کے مزید پڑھیں