یونان میں بدھ کو پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 57 ہو گئی ہے۔ یونان کے سرکاری ٹیلی ویژن ERT کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حادثے میں 57 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ خبر میں بتایا گیا کہ 48 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر یوکرین نے خرسون شہر کی ملری ایڈمنسٹریشن کی سربراہ کو بر طرف کر دیا
یوکیرینی صدر وولا دیمر زیلسنکی نے خرسون شہر کی ملٹری ایڈمنسٹریشن کی صدر گالینا لوگو وایا کی برطرفی کی قرار داد پر دستخط کر دیے ہیں۔ یوکرین کے ایوان صدر کی ویب سائٹ پر خرسون شہر کی ملٹری ایڈمنسٹریشن کی انتظامیہ میں تبدیلیوں سے قرار داد کو جاری کر دیا گیا ہے۔ زیلنسکی نے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری کو کانگریس کے چھاپے سے متعلق مقدمات میں استثنیٰ نہیں ملنی چاہیے
امریکہ کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری کو کانگریس کے چھاپے سے متعلق مقدمات میں استثنیٰ کا استحقاق حاصل نہیں ہونا چاہیے۔ کورٹ آف اپیل کو اپنی بریفنگ میں، وزارت کی استدلال ہے کہ ٹرمپ کو اپنے استثنیٰ کی ڈھال کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے چھاپے مزید پڑھیں
ملیشیا، مون سون بارشوں سے مچنے والی تباہ کاریوں میں تین افراد ہلاک
ملیشیا کے مختلف علاقوں میں موثر ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے جانی نقصان تین تک ہو گیا ہے۔ قومی آفات انتظامیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تقریباً 35 ہزار افراد کو ملک کے مختلف علاقوں میں قائم کردہ 128 ہنگامی مزید پڑھیں
پنجاب میں الیکشن 30 اپریل کو ہو گا، صدر نے منظوری دیدی
صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لئے تاریخ کی منظوری دے دی۔ پنجاب میں الیکشن 30 اپریل کو ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بذریعہ خط صدر عارف علوی کو پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی گئی تھیں۔ صدر مملکت نے الیکشن مزید پڑھیں
یو این ڈی پی کا خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ورکشاپ کا انعقاد
یو این ڈی پی نے خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیرز پربننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلابی صورتحال پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے حوالے سے صحافیوں کے لیے سہ روزہ تربیت کا انعقاد کیا۔ سہ روزہ تربیت کا اہتمام UNDP کے GLOF-II پروجیکٹ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ گرین کلائمٹ فنڈ کے تعاون مزید پڑھیں
عمران خان اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ اس کی تمام شازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔ عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا۔ گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کی چیف مزید پڑھیں
‘آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی پنجاب میں 10 سیٹیں زیادہ جیتے گی’
ن لیگ اپنا گراؤنڈ کھو چکی ہے۔ ممکنہ طور پہ نئے انتخابات کے بعد بھی پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت بنتی نظر آتی ہے۔ ن لیگ شاید پہلے جتنی سیٹیں بھی برقرار رکھنے میں کامیاب نہ ہو۔ پی ٹی آئی پچھلی دفعہ سے بھی 10 سیٹیں زیادہ جیت جائے گی۔ ن لیگ کی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو غیر فعال کردیا
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کے آپریشن کے ذریعے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد سنجر فوجی افسر سعد علی بیدل کو شمالی عراق کے علاقے سنجار میں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، دہشت گرد علی بیدل، جس کا خفیہ نام سیکو پیر مزید پڑھیں
سال 2021 دہشتگردی پر امریکی رپورٹ،ترکیہ کی تنقید
ترکیہ نے امریکی امور خارجہ کی سال 2021 کی دہشتگردی پر مبنی رپورٹ پر تنقید کی ہے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیج نے اس رپورٹ کے حوالے سے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ امریکی امور خارجہ کی سال 2021 کی دہشت گرد ی پر مبنی رپورٹ ملکی دفاع کے خلاف انسداد دہشتگردی سے متعلق مزید پڑھیں