پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے 675 ٹن انسانی امداد ترکیہ پہنچائی جا چکی ہے۔ پاکستان ، 6 فروری کو ترکیہ کے ضلع قہرمان ماراش میں 7،7 اور 7،6 کی شدت کے زلزلوں کے بعد امدادی ٹیموں اور انسانی امداد کے ساتھ سرفہرست ممالک میں سے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پسماندہ ممالک کو ترقی کرنے میں مدد دینا دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دوحہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب میں ترکیہ کے ساتھ تعاون و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ترکیہ کے ضلع قہرمان ماراش میں 6 فروری کے زلزلے مزید پڑھیں
ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے دوران جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ قائم
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طے پانے والا”جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ” دونوں ممالک کی باہمی دوسری اور تعاون کو مزید پختگی دلائے گا۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہا ہے کہ، "ہم نے اپنے دوست محمد بن زاید النہیان مزید پڑھیں
پاکستان میں 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا اعلان
صدرِ پاکستان عارف علوی نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر علوی کو مراسلہ ارسال کیا ،انتخابات کے انعقاد کیلئے 30 اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔ علوی نے اس سے مزید پڑھیں
عراق، ترکمان سابق سیکیورتی ڈائریکٹر قاتلانہ حملے میں ہلاک
عراق میں ترکمان شہریوں کے خلاف مزید ایک قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ عراقی ترکمان محاذ کے سابق سیکورٹی ڈائریکٹر احمد طاہر کرکوک شہر میں ان کی گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عراقی ترکمان محاذ کے چیئر مین حسان تران نے اس حملے کی مذمت مزید پڑھیں
ایران میں اسکولوں کی طالبات کی ناسازگی طبعیت کے واقعات بدستور جاری
ایران میں طالبات کے ا سکولوں میں قے اور سر گھومنے کی شکایات کا ازالہ کرنے میں ناکامی پر ردعمل کا اظہار کرنے والے کچھ والدین نے دارالحکومت تہران میں نیشنل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے سامنے ایک مظاہرہ کیا۔ والدین کا ایک گروپ تہران میں 5ویں علاقائی ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل ایجوکیشن کے سامنے جمع ہوا اور مزید پڑھیں
وزیر خارجہ چاوش اولو کی زلزلہ زدگان سے خیموں میں ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ریاست و قوم باہمی تعاون کے ساتھ زلزلے کے زخموں کو مندمل کریں گے۔ میولود چاوش اولو نے دیارِ بکر میں خیمہ سٹی کا دورہ کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی پرسان حالت دریافت کی۔ چاوش اولو نے کہا کہ شہریوں کو درکار ہر طرح کا کام مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کا دورہ امریکہ، دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی تائید
امریکی صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے روس۔ یوکرین جنگ کے دائرہ کار میں یوکرین کی امداد و تعاون پر غور کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے جرمن چانسلر نے بائیڈن کے ہمراہ روس۔ یوکرین جنگ اور مزید پڑھیں
امریکہ میں ترک سفارتخانے میں رضاکاروں کو تعریفی اسناد کی تقسیم
واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر حسن مرادمرجان نے 6 فروری کوقاہرامان ماراش میں آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی مہم میں حصہ لینے والے رضاکاروں کو تعریفی سند پیش کی۔ سفارت خانے کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں، مرجان نے امدادی سامان کو چھانٹ اور ڈبوں مزید پڑھیں
نائیجیریا میں گزشتہ روز ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد ہلاک
جنوبی نائیجیریا کی ریاست ریورز میں گزشتہ روز ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریورز پولیس کے ترجمان گریس ایرینج کوکو نے بتایا کہ کل ریاست کے روموکپے علاقے میں غیر قانونی تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ مزید پڑھیں