ایران میں مزید طالبات زہر خورانی کا شکار ہو گئیں، والدین پریشان

ایران کے متعدد صوبوں میں گزشتہ روزاسکول طالبات کو پراسرارطورپرزہر دینے کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں جس کے بعد والدین میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظرحکام سے کارروائی کا مطالبہ زورپکڑ گیاہے۔ ہفتے کے روز شائع ہونے والے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق، نومبرکے آخرسے اب تک دارالحکومت تہران کے جنوب میں واقع مقدس شہر مزید پڑھیں

فیض حمید، ثاقب نثار اب بھی عمران خان کے لیے لابنگ کر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) میاں ثاقب نثار ابھی تک مزید پڑھیں

ایران: زہریلی ہوا میں سانس لینے کے باعث سینکڑوں طالبات ہسپتال پہنچ گئیں

ایران کے شہر ارومیہ میں  لڑکیوں کے یونیورسٹی ہاسٹل میں زہریلی ہوا میں سانس لینے کی وجہ سے سینکڑوں طالبات بیمار پڑ گئی ہیں۔ ارومیہ کی البرز شاہراہ پر واقع اور 450 طالبات پر مشتمل ہاسٹل میں متعدد طالبات رات کے وقت، تاحال نامعلوم اجزاء کی حامل، گیس کی وجہ سے بیمار پڑ گئی ہیں۔ براستہ مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ کوروسی ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے کل قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ آج منعقدہ اقوام متحدہ کی  5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کے بعد انہوں نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ کاسابا کوروسی  کے ساتھ مزید پڑھیں

امریکہ: طوفان اور بادی جھکڑ، 10 افراد ہلاک

امریکہ کی متعدد ریاستوں کو لپیٹ میں لینے والے بادی جھکڑوں اور سمندری طوفان کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست الاباما میں تیز ہوا  کے ساتھ جڑوں سے اکھڑنے والے درختوں کی وجہ سے 3افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست میسی سیپی  میں گاڑی پر درخت گرنے کی وجہ سے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر نے پس قدمی کر لی، "میری زبان پھِسل گئی تھی": سموٹرچ

اسرائیل کے انتہائی متعصب وزیر خزانہ بزالل سموٹرچ نے فلسطین کے شہر حوارہ سے متعلق  بیان کے بارے میں کہا ہے کہ ” میری زبان پھِسل گئی تھی”۔ متعدد ممالک کے ردعمل کے بعد سموٹرچ نے فلسطینیوں کی نسلی صفائی کے بارے میں بیانات کے معاملے میں پس قدمی اختیار  کر لی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

یوکرین: روسی حملے کے بعد اموات کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

روسی فوجی کی طرف سے  یوکرین کے شہر زاپوریژیا پر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ یوکرین محکمہ ہنگامی خدمات نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ 2 مارچ کی صبح زاپوریژیا پر میزائل حملے کا نشانہ بننے والی رہائشی مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ گٹرس ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہیں۔ دوحہ میں اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: صحرائی پرچم 2023" فضائی مشقیں شروع ہو گئیں

متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب اور ایشیائی  و یورپی ممالک  کی شرکت سے "صحرائی پرچم 2023” نامی فضائی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب وزارت دفاع نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں متحدہ عرب امارات کی ظفرا ایئر بیس پر سعودی عرب ایئر فورس اور دوست ممالک کی شرکت سے "صحرائی پرچم مزید پڑھیں

چین: 2023 کے لئے ہمارا ترقیاتی ہدف 5 فیصد ہے

چین نے کہا ہے کہ سال 2023 کے لئے ہمارا ترقیاتی ہدف 5 فیصد ہے۔ چین میں 5 سالہ دورِ حکومت کے لئے حکومتی اراکین  کا انتخاب کرنے والے اور "دو طرفہ اجلاس” کے نام سے معروف مذاکرات کے دوسرے دن کی نشست میں چین کے وزیر اعظم لی کیکیانگ نے حکومت کی کاروائی رپورٹ مزید پڑھیں