ترکیہ: امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

ترکیہ وزارت خارجہ نے امریکہ مسلح افواج کے سربراہ مارک مِلی کے دورہ شمال مشرقی شام  پر احتجاج کے لئے انقرہ میں امریکی سفیر جیف فلیک کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی سفیر جیف فلیک کو کل وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور  امریکہ کے مزید پڑھیں

آج شبِ برات ہے

آج دنیا بھر کے متعدد ممالک میں مسلمان شبِ برات کو دینی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ شبِ برات ماہِ شعبان کی 15 تاریخ کی رات ہے اور 11 مہینوں کے سلطان یعنی ماہِ رمضان کی پیامبر رات شمار ہوتی ہے۔ شبِ برات کو اللہ رب العزت کے حضور عرض و نیاز مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبات کو ایک بار پھر جامعات میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے ہوئے لگائی تھی کہ وزارت اعلیٰ تعلیم جامعات میں ماحول کو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 27

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کا، 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ، ضلع قہرمان ماراش زمانہ قدیم سے ہی تابنے کی دستکاری کی وجہ سے مشہور رہا ہے؟   اناطولیہ  ہر زمانے میں تہذیبوں کا  ہی نہیں ان تہذیبوں کی دستکاریوں کا بھی گہوارہ بنا رہا ہے ۔ ان دستکاریوں میں سے ایک مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ ینی شفق: چاوش اولو   کا عالمی اصلاحات کا مطالبہ” وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ عالمی اقتصادی اور مالیاتی نظام میں اصلاحات کی جانی چاہیے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے نئے طریقے تلاش کیے جانے مزید پڑھیں

امریکہ کا مسافر بردار طیارہ پرندوں سے ٹکرا گیا

امریکی فضائی کمپنی ساوتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 مسافر بردار طیارہ کیوبا سےفلوریڈا کے لئے پرواز سے مختصر مدت کے بعد پرندوں کے گروہ سے جا ٹکرایا۔ طیارے کی موٹر میں خرابی پیدا ہونے کے باعث کیبن دھوئیں سے بھر گیا اور مسافروں میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔ طیارے نے مزید پڑھیں

ہالینڈ کی من پسند ڈش ترک دونیر

ہالینڈ  میں، 2022 میں آن لائن سب سے زیادہ آرڈر کی جانے والی ڈش ترک دونیر Kapsalon Döner  ہے۔ اطلاع کے مطابق  فرنچ فرائز،دونیر  کباب، چیڈر چیز، سلاد اور چٹنی پر مشتمل یہ ڈش خاص طور غیر ملکیوں کی بجائے پر ان علاقوں میں پسند کی جاتی ہے جہاں ڈچ لوگ آباد ہیں۔ کپسالون کا مزید پڑھیں

امریکہ میں سیاہ فام شہریوں کے حقوق کو تقویت دی جائے، صدرِ امریکہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے  اپیل کی ہے کہ ان کے ملک میں سیاہ فام عوام کے حقوق کو تقویت دی جائے۔ بائیڈن نے الاباما ریاست کے شہر سلما میں سال 1965 میں پیش آ نے والے اور امریکہ میں "خونریز اتوار” کے نام سے یا دکیے جانے والے  سیاہ فام  شہریوں کے حق رائے مزید پڑھیں

میکسیکو: مذہبی رسومات کے دوران ایک عورت ہلاک

میکسیکو کے صوبے پیوبلا میں "وولاڈورز” مذہبی رسومات کے دوران جانبازی کے مظاہرے میں ایک عورت گِر کے ہلاک ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق پھول میلے میں جانبازی کا مظاہرہ کرنے والی ایک عورت 30 میٹر بلند کھمبے سے گِر کر ہلاک ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ میکسیکو اور وسطی امریکہ کا ایک مزید پڑھیں

دو یوکرینی پائلٹ امریکہ میں لڑاکا طیاروں کی تربیت حاصل کر رہے ہیں

یوکرین کے دو پائلٹ F-16 سمیت جنگی طیاروں کی امریکہ میں تربیت لے رہے ہیں۔ ایک سینئر امریکی فوجی اہلکار نے انادولو ایجنسی کو ایک تحریری بیان میں   بتایا ہے کہ  دو یوکرینی پائلٹوں نے ایری زونا کے علاقے  ٹکسن امریکہ میں جنگی طیاروں سے واقفیت حاصل کرنے  کی تربیت حاصل کی ہے۔ اہلکار نے مزید پڑھیں