پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے پاس لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکی مداخلت سے متعلق ثبوت موجود ہیں۔ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ عمران خان جانے والے چیف کا گریبان اور آنیوالے کے پاؤں پکڑ رہاہے۔ مریم نواز نے نجی نیوز مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا: ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے کے حوالے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ عدالت میں جو دستاویزات آئیں انہی کی بنا پر فیصلہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں
سب سے کم ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلیوں سے بُری طرح متاثر ہوئے ہیں : وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے کم ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلیوں، وبائی امراض کے بعدخوراک اور توانائی کی فراہمی کے سلسلے میں جیو اسٹریٹجک رکاوٹ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قطر کے امیر مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی آگ سے 2 ہزار خیمے جل کر خاکستر
بنگلہ دیش کے علاقے کاکس بازار میں روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 2 ہزار خیمے جل کر خاکستر ہو گئے ہیں جبکہ 12 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ پناہ گزین کیمپوں میں سیکیورٹی کے انچارج حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب میں کاکس بازار مزید پڑھیں
یوکرین کی مدد جاری رکھِیں گے،روس ہزیمت کا شکار ہے :شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کی اقتصادی و انسانی کے علاوہ اسلحے کی امداد جاری رکھیں گے۔ شولز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران روس۔یوکرین جنگ کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔ چانسلر نے کہا کہ روس کو یوکرین میں خلاف توقع ہزیمت کا شکار ہونا پڑا ہے،روسی صدر مزید پڑھیں
برطانیہ: غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ہو گئی
برطانیہ میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد گذشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا ہو گئی ہے۔ روزنامہ ‘دی گارڈیئن ‘ نے ‘فوڈ فاونڈیشن تھنک ٹینک’ کی طرف سے کروائے گئے سروے کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانیہ میں جنوری کے مہینے میں غذائی قلت سے متاثرہ بچوں کی تعداد گذشتہ سال مزید پڑھیں
میکسیکو میں 4 امریکی شہری اغوا کر لئے گئے
میکسیکو کے شہر میٹا مورس میں مسلح افراد نے 4 امریکی شہر یوں کو اغوا کر لیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقات بیورو ‘ایف بی آئی’ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بذریعہ گاڑی امریکی ریاست ٹیکساس کی سرحد سے میٹامورس میں داخل ہونے سے مختصر مدت کے بعد 4 امریکیوں پر فائرنگ شروع ہو مزید پڑھیں
بلوچستان میں کانسٹیبلری ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 9 اہلکار جاں بحق، 13 زخمی
بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ بلوچستان کے علاقے بولان میں کنبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے نزدیک ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے۔ ضلع کچھی میں بولان کے علاقے ڈاڈر مزید پڑھیں
میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے۔ انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ ان کے ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی نیوز چینل ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری نے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں مزید پڑھیں