ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے بعد 16 ممالک نے علاقے میں فیلڈ ہسپتال قائم کررکھے ہیں

قہرامان ماراش سمیت 11 صوبوں  میں 6 فروری کو  آنے والے کے بعد   16 ممالک نے خطے میں 34 فیلڈ ہسپتال قائم کیے ہیں۔ وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک گرافک شیئر کیا جس میں غیر ملکی نمائندوں کے تعاون سے ترکیہ کو دی جانے والی امداد بھی شامل ہے۔ اس کے مطابق مزید پڑھیں

اداکار اُسامہ جاوید حیدر بین الاقوامی ایوارڈ جیتنے والے سب سے کم عمر پاکستانی بن گئے

اداکار و ہدایتکار عثمان مختار کی ہارر فلم ’گلابو رابی‘ کے اداکاراُسامہ جاوید حیدربین الاقوامی ایوارڈ جیتنے والے سب سے کم عمر پاکستانی بن گئے۔ یہ اعزاز انہوں نے بچورسٹ شارٹ کٹ سین فیسٹ کے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے  کے بعد حاصل کیا۔ ہارر فلم ‘گلابو رانی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اسامہ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کا امکان ہے: صحافی عادل شاہ زیب

سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) ثاقب نثار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہوئے تکبر سے کہا ہے کہ کیا میں عقل اور صلاحیت کے لحاظ سے عمران خان سے کمتر ہوں کیا جو اس مزید پڑھیں

روس میدان جنگ میں 60 سالہ پرانے ٹینکوں کو اتارنے پر مجبور ہوا ہے، برطانوی انٹیلی جنس

برطانوی وزارت دفاع کی انٹیلی جنس رپورٹ میں اعلان کیا گیا  ہے کہ  روس 1961 کے T-62 قسم کے سوویت یونین دور کے ٹینکوں کو گوداموں سے نکال کر میدان جنگ میں بھیجے  گا۔ برطانوی وزارت دفاع کی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے، "روسی فوج (یوکرین کی جنگ میں) بھاری بکتر بند گاڑیوں مزید پڑھیں

بلغاریہ کورونا ویکسین کی 28 لاکھ خوراکیں تلف کر دے گا

بلغاریہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی 28 لاکھ خوراکیں تلف کر دی جائیں گی۔ بلغاریہ وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلب نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین کے ذخیرے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ویکسین اسٹاک کی معیاد پوری ہونے کے قریب ہے جس کی وجہ سے اسے تلف کرنا ناگزیر ہو گیا مزید پڑھیں

صدر عباس کی اپیل: فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا دفاع کیا جائے

فلسطین کے صدر محمود عباس نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ "فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا دفاع کیا جائے”۔ عباس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی 5 ویں پسماندہ مما لک کی کانفرنس سے خطاب میں بین الاقوامی برادری کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ ” مزید پڑھیں

یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے، معاملے کو سنجیدہ لیا جائے:علی خامنہ آئی

ایران کے روحانی پیشوا  علی خامنہ آئی نے  کہا کہ حالیہ دنوں میں ایران میں اسکول کی طالبات پر زہر کے حملے ایک ناقابل معافی جرم ہے۔ نومبر میں شروع ہونے والے حملوں کا سلسلہ ایران کے 31 صوبوں میں سے کم از کم 25 تک پھیل گیا ہے۔ جس سے سینکڑوں طالبات متاثر ہوئی ہیں۔ علی مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج

سابق وزیراعظم عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج  کردی گئی ہے۔ الیکشن  کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر اور مزید پڑھیں

ترکیہ میں 90 سے زاہد ممالک کی ریسکیو ٹیموں نے لوگں کی زندگیاں بچائیں

6 فروری کو آنے والے زلزلوں کے بعد، جس نے قہرامان ماراش سمیت  11 صوبے متاثر کیا  کے لیے   90 ممالک کی ریسکیو ٹیموں نے ترکیہ  میں خدمات سر انجام دیں۔ ’صدی کی آفت‘ قرار دیے جانے ان  زلزلوں میں غیر ملکی ٹیموں نے سینکڑوں افراد کو ملبے سے زندہ بچایا۔ ہر قدرتی آفت کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے یورپی یونین کے اصولوں کو اپنانے کو قبول کر لیا

یورپی یونین نے اطلاع دی ہے کہ موبائل میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ اپنی سروس کی شرائط میں تبدیلیوں کے بارے میں زیادہ شفاف ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے اعلان کیا کہ رکن ریاستی صارفین کے اداروں اور واٹس ایپ کے درمیان بات چیت کے بعد، ایپلی کیشن نے کنٹریکٹ مزید پڑھیں