مشرقی افریقہ کے ملک یوگنڈا میں’ مسیح کے حواری’ نامی کلیسا سے منسلک ہزاروں عیسائی "قیامت” کے ڈر سے ایتھوپیا ہجرت کر گئے ہیں۔ پولیس ترجمان آسکر اوگیکا کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی گاوں’ اوبولولم’ کے رہائشی سینکڑوں عیسائی، اس خوف سے کہ قیامت شروع ہو جائے گی اور ان کے علاقے کو بھی متاثر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیرو :5 فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک،1 لا پتہ
جنوبی امریکی ملک پیرو میں دریائے لیاو کو عبر کرنے کی کوشش میں پانچ فوجی ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا ۔ مقامی پریس کے مطابق، یہ واقعہ ال کولاو صوبے کے قصبے جولی میں پیش آیاجہاں پچاس فوجی دریا عبور کرنے کی کوشش میں پانی کے تیز بہاو کی زد میں آ مزید پڑھیں
دنیا کا مختصر ترین حمل، جڑواں بچوں کا نام گینز بُک میں درج کر لیا گیا
کینیڈا میں حمل سے محض 22 ہفتوں بعد پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کا نام گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ جڑواں بچے گذشتہ سال 4 مارچ کو اور معینہ مدت سے 126 دن پہلے پیدا ہوئے۔ پیدائش سے پہلے ان بچوں کے زندہ رہنے کی کوئی امید نہیں مزید پڑھیں
قطر: شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا
قطر میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ دیوان امیر کے مطابق، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کا استعفی قبول کرتے ہوئے اپنے بھائی شیخ خلیفہ بن حمد مزید پڑھیں
زلزلہ زدگان کے لیے دنیا بھر سے امداد و عطیات کا سلسلہ جاری
6 فروری کو آنے والے قاہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد جسے "صدی کی آفت” قرار دیا جاتا ہے اور 11 صوبے متاثر ہوئے ہیں، دنیا بھرسے ترکیہ کو امداد اور امدادی بیانات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان کی 18 یونیورسٹیوں نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیے عطیات دیے۔ مزید پڑھیں
یونان پولیس، 20 لاکھ یورو سے زائد کرنسی اور قیمتی اشیاء چُرا چُکی ہے
اسپین کے معروف روزنامے الپائس نے کہا ہے کہ یونان کی پولیس 2017 سے 2022 کے دوران ترکیہ واپس دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں سے 20 لاکھ یورو سے زائد مالیت کی کرنسی اور قیمتی اشیاء چوری کر چُکی ہے۔ اخبار نے یونان کی نیوز سائٹ سولومون کے تعاون سے کی گئی تحقیق میں مزید پڑھیں
امریکہ، کانسرٹَ کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک عورت ہلاک
امریکی شہر نیویارک میں منعقدہ کنسرٹ میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ روچیسٹر کے ایک تفریحی مقام پر گزشتہ رات مچنے والی بھگدڑ میں 9 افراد زخمی ہوئے، جہاں فنکار گلوریلا اور فائنیس ٹوٹیمز نے کا کانسرٹ تھا۔۔ روچیسٹر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈیوڈ اسمتھ نے کہا، "کچھ اطلاعات ہیں کہ گولیوں کی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: ہم ترکیہ کے ساتھ "حقیقی برادر ملک" ہیں
جنوبی کوریا کے صدر یون سُک ییول نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کے ساتھ "حقیقی برادر ملک” ہیں۔ جنوبی کوریا کے انقرہ سفارت خانے سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق صدر یون سُک ییول نے 6 فروری کے قہرمان ماراش زلزلوں کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کرنے والی کوریاآفات امدادی مزید پڑھیں
ترک صدر کی سیر الیون کے صدر سے انقرہ میں ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہوئی۔ ملاقات میں سربراہان مملکت نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔
‘ثاقب نثار، فیض حمید ایک ہی واٹس ایپ گروپ میں تھے، یہیں فیصلے ہوتے تھے’
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار، سابق سربراہ ISI جنرل (ر) فیض حمید اور چند دیگر ججز ایک واٹس ایپ گروپ میں تھے اور یہیں یہ فیصلے کیے جاتے تھے کہ کس کو سزا دینی ہے، کون سا کیس اٹھانا ہے، کس کو ریلیف دینا ہے اور کس کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے۔ یہ مزید پڑھیں