الجزائر: شہداء کے خون سے سیراب زمین کی طرف ہاتھ بڑھانے والے کا انجام بُرا ہو گا

الجزائر نے، ملکی زمین کے کچھ حصے کو مراکش کے نقشے میں دکھانے پر، جریدہ مارکو ہیبڈو کے حوالے سے رباط انتظامیہ کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی ایس’  نے، مراکش شاہی حکام کے حامی، جریدے کا نام ظاہر کئے بغیر "شہداء کے خون سے سیراب مزید پڑھیں

مصر میں اسفینکس جیسے  مجسمے اور عبادت گاہ کے کھنڈرات برآمد

مصر کے جنوب میں واقع ایک قدیم  عبادت گاہ   میں اسفینکس جیسا  مجسمہ اور عبادت گاہ کے کھنڈرات برآمد ہوئے ہیں ۔ آثار قدیمہ کے ماہرین  کےمطابق   رومن  دور سے تعلق  رکھنے والے ڈیموٹک اور ہائروگلیفک تحریر موجود ہے۔ وزارت نوادرات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  یہ شاہکار کینا میں ڈینڈرا  کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات روکنے کی کوشش اعلانِ جنگ شمار ہو گی: کِم یو۔ جونگ

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ۔اُن کی ہمشیرہ کِم یو۔جونگ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے میزائل تجربات روکنے کی کوشش کی گئی تو اسے اعلانِ جنگ شمار کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی یونہاپ کی، شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی، KCNA کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق مزید پڑھیں

پیرو میں برڈ فلو سے ہزاروں کی تعداد میں پرندے اور سمندری جانور تلف

پیرو کو اپنے زیر اثر لینے والی برد فلو کی وبا  سے  پرندوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں  سمندری شیر  بھی  تلف  ہو گئے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق پیرو میں اسٹیٹ پروٹیکٹڈ نیشنل ایریاز سروس (SERNANP) نے اعلان کیا  ہےکہ برڈ فلو، جسے H5N1 بھی کہا جاتا ہے، ملک میں بڑی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا آج بھی عدلیہ پر گہرا اثر ہے: صحافی اسد طور

صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) ثاقب نثار کا آج بھی عدلیہ پر گہرا اثر ہے۔ خواہ وہ عملہ ہو یا بنچز ہوں،  ثاقب نثار  ان بااثر شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے عدلیہ میں مداخلت کا غیرمعمولی کردار ادا کیا ہے۔ صحافی اسد مزید پڑھیں

چترال کے سرکاری اور نجی سکولوں کی اساتذہ کیلئے انگریزی پڑھانے کا تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

چترال میں ریجنل انگلش لینگویج آفس RELO پاکستان، US Embassy اور Vision Building Future کے تعاون سے انگریزی کے اساتذہ کے لئے تربیتی پروگرام آج اختتام پزیر ہوگئی۔ اِس تربیتی پروگرام میں سرکاری اور نجی سکولوں کے 24استانیوں نے حصہ لیا۔ یہ تربیتی پروگرام “TEA Alumni Small Grant” کا حصہ تھا جو کہ TEA Alumnaنصرت مزید پڑھیں

آئیوری کوسٹ: ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران اتنقال کر گئے

 آئیوری کوسٹ  کے  فرسٹ لیگ کلب  ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے۔  21 سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئے۔ بتایا گیا ہےکہ فٹ بالر  کا انتقال مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عالمی برادری پر کم ترقی یافتہ ملکوں کو ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر زور

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کم ترقی یافتہ ملکوں کے وسائل بروئے کار لانے اور انہیں ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ملکر کام کرے۔ انہوں نے پیر کے روز دوحہ میں کم ترقی یافتہ ممالک کے بارے میں اقوام متحدہ کی پانچویں کانفرنس سے مزید پڑھیں

یوکرین:صدر نے خفیہ سروس کے اعلی عہدے دار برطرف کر دیئے

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی نے  ملکی  خفیہ سروس کے نائب سربراہ الیکسینڈر یاکوشیف اور بعض دیگر عہدےداروں کو   بر طرف کر دیا ۔ یوکرینی ایوان صدر کی ویب سائٹ کے مطابق، یوکرینی خفیہ سروس کے نائب سربراہ  یاکوشیف، شعبہ اقتصادی تعاون کے صدر الیکسینڈر پرووتوروف اور شعبہ برائے تحفظ  قومی اسرار کے صدر ایگور نوسکو کو مزید پڑھیں

ایران نے آواز سے 8 گنا تیز رفتار اور 1500 کلومیٹر مسافت کا حامل بنیلسٹک میزائل تیار کرلیا

 ایران نے  دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8 گنا زیادہ تیز رفتار ہاِپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔  ایران کی نیم سرکاری  فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی  چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری  نے تہران میں ایک تقریب کے دوران  اس بات کا اعلان کیا ۔ مزید پڑھیں