ایران میں زہر خورانی کے واقعات،بعض مشتبہ افراد گرفتار

ایران کے نائب وزیر داخلہ مجید میر احمدی نےگزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے معاملے میں پہلی گرفتاریاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔ پارلیمانی  کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اب تک 5,000 سے زائد طالب علموں کو اس طرح زہر دیا جا چکا مزید پڑھیں

ہماری ترقی کی راہ میں امریکہ اور اس کے حلیف ممالک رکاوٹ ہیں: شی جن پنگ

 چینی صدر شی جن منگ نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک  پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہماری ترقی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔  خبر رساں ایجنسی ژین ہوا کے مطابق  شی جن پنگ نے  قومی عوامی  کانگریس  کے 14 ویں اجلاس کے تحت ایک  پینل سے خطاب کے دوران  پہلی بار عالمی معیشت اور جیو پولیٹیک مقابلے بازی مزید پڑھیں

پی اے سی نے 30 مارچ تک ایس سی اکاؤنٹس کا آڈٹ طلب کرلیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں، مراعات اور پلاٹوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے لئے  آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو سپریم کورٹ کے بجٹ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی اے سی  نور عالم خان نےاے جی پی محمد اجمل گوندل کو 30 مارچ تک مزید پڑھیں

آرمی چیف نے عمران خان کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے بھیجی گئی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے اس دعوے کے باوجود کہ پارٹی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی درخواست مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی نے پرویز الٰہٰی اور مونس الٰہی کی کرپشن کا کچا چٹھا کھول دیا

سابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہٰی کے دست راست اور سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی نے اپنے اقبالی بیان میں پرویز الٰہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الٰہی کی کرپشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔ پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے مزید پڑھیں

متحدہ امریکہ روس ۔ یوکرین جنگ کو طول دینے کے درپے ہے، ؛پیسکووف

روسی ایوانِ صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ یوکرین کے مسئلے کے حل میں امن کی راہ پر منتقلی کے لیے ضروری شرائط تشکیل نہیں  پائیں۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے یوکرین کی صورتحال کا جائزہ  ہ  پیش کیا۔ یوکرین کے مسئلے کے حل کے حوالے سے چین مزید پڑھیں

پاکستانی یونیورسٹیز کی جانب سے ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد

پاکستان یونیورسٹیز ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی بحالی اور مدد کے جذبے سے سرشار ہیں، پرائیویٹ  سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپ سپ) کے پلیٹ فارم سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے پانچ سو  ملین روپے کی امداد  یقینی بنائی جا چکی ہے۔ یوریشیا میں ہونیوالی تین روزہ ہائیر ایجوکیشن سمٹ میں پاکستان کی اٹھارہ یونیورسٹیز مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بنیادی مرکز صحت بمبوریت کو ایمبولنس کا تحفہ

بین الاقوامی اہمیت کے حامل سیاحتی مقام وادی کیلاش کے بنیادی مرکز صحت کو عالمی ادارہ صحت نے جدید سہولیات سے آراستہ ایمبولنس فراہم کی۔ BHU بمبوریت کو دو دہائی پہلے ایک اقلیتی رکن قومی اسمبلی نے ایمبولنس تحفے میں دی تھی مگر اس کی باقاعدہ دیکھ بھال نہ ہونے اور عدم  توجہ کی وجہ مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلوں کا مالی نقصان 100 ب؛ین سے زاہد ہے : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ 100 بلین ڈالر سے زہاد لگایا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی ترکیہ کی رہائشی نمائندہ لوئیسا ونٹن نے  غازی انتیپ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں منعقدہ مزید پڑھیں

مشرقی میکسیکو ایک ٹرک کےاندر343 غیر قانونی تارکین وطن پائے گئے ہیں

مشرقی میکسیکو میں ایک لاوارث ٹرک کے اندر سے  343 غیر قانونی تارکین وطن موجود ہونے کا پتہ چلایا گیا ہے۔ میکسیکن نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مائیگریشن (آئی این ایم) کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہونڈوراس، ایل سلواڈور، گوئٹے مالا اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن مزید پڑھیں