ہم اپنا سفر ترکی کے شمال سے مسافر کے ساتھ شروع کریں گے… ہم اپنا سفر بحیرہ اسود سے کیوں شروع کرتے ہیں؟ کیونکہ بلیو وائج کی بدولت ترکیہ کے بحیرہ روم اور ایجیئن کے ساحل تو مشہور ہیں لیکن بحیرہ اسود اتنا مشہور نہیں۔ اس لیے ہم ایک مختلف راستہ اختیار کرنا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائد کرنے کے نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جج شمس محمود مرزا نے پیمرا کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عمران خان نے پیمرا مزید پڑھیں
سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کی عدلیہ بچاؤ تحریک پر ردِعمل
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے عدلیہ بچاؤ نہیں بلکہ “عدلیہ مجِھے بچاؤ ” تحریک کا آغاز کیا ہے۔ جمعرات کے روز سلسلہ وار ٹویٹس میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ہر نام نہاد تحریک کا مقصد ان کی ذات تک ہی محدود مزید پڑھیں
آئندہ کچھ دنوں میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امید ہے: اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ 7 بلین ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لئے ‘بالکل پرعزم’ ہیں اور آئندہ کچھ دنوں میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امید ہے۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں
جنرل فیض نے اقبالِ جرم کر لیا، اب ادارہ کارروائی کرے: مریم نواز
عادل شاہزیب کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جنرل فیض کا یہ کہنا کہ جو کچھ کیا، آرمی چیف کے حکم کے بغیر ممکن نہیں تھا ان کا اقبالِ جرم ہے۔ ان سے پوچھا گیا کہ جنرل فیض کا یہ بیان غلط کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ وہ محض ایک میجر جنرل مزید پڑھیں
افغانستان: بلخ میں زوردار دھماکہ،گورنرہلاک
افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بلخ پولیس کمانڈ کی جانب سے صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بلخ مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
پاکستانی خواتین ہر محاذ پر اپنا لوہا منوارہی ہیں اور میڈیا میں بھی پوری آب و تاب سے چمک رہی ہیں۔ خواتین صرف اینکرنگ سے وابستہ نہیں وہ نیوزروم اور صحافت کے ہر شعبے میں کام کررہی ہیں۔ خواتین بطور نیوز کاسٹر، کالم نگار، اینکر، کیمرہ ویمن، ایڈیٹر، کاپی ایڈیٹر، اسکرپٹ رائٹر پروڈیوسر، آر جے، مزید پڑھیں
لاہور میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں پر مقدمہ درج
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی، روڈ بلاک کرنے، پولیس افسران پر حملہ اور دفعہ 302 سمیت دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت تھانہ ریس کورس میں درج کیا مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق مشیر زبیر احمد خان راولپنڈی سے اغواء
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق مشیر و چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان کو راولپنڈی کی رہائشگاہ کے باہر سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ ریس کورس کے علاقے گلنار کالونی لین 2 قاسم مارکیٹ سے زبیر احمد خان کو گھر کے باہر سے اغواء کر مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف 40 سے کم مقدمات درج ہیں: رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے حد سے زیادہ مبالغہ آمیز دعووں کے برعکس سابق وزیراعظم کو ملک کے مختلف حصوں میں صرف 40 سے کم مقدمات کا سامنا ہے۔ جمعرات کو دی نیوز میں شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 40سے کم مقدمات مزید پڑھیں