شمالی کوریا اورامریکہ- جنوبی کوریا-جاپان اتحاد کے درمیان کشیدگی نے جزیرہ نما کوریا میں اور اس کے ارد گرد سیکورٹی خدشات میں اضافہ کیا ہے تو اسی دوران ، پیانگ یانگ کی طرف سے ایک نیا فوجی اقدام اٹھایا گیا ہے۔ شمالی کوریا کے آرٹلری یونٹوں نے جنگی ڈیٹرنس فراہم کرنے، مختلف جنگی منظرناموں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چلی میں تعلیمی موضوع پر حکومت کے خلاف طلباء کے مظاہرے
چلی میں تعلیمی حالات کے خلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں طلباء کی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔ دارالحکومت سینٹیاگو کے مرکز میں مارچ کرنے والے طلباء کے گروپوں نے "بیک پیک” (موچیلازو) کے نام سے مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کرتے ہوئے طلباء کو منتشر کرنے کی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے قرارداد منظور کر لی، اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کر دیئے جائیں گے
جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مبنی قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد نیشنل فریڈم پارٹی نے اسمبلی میں پیش کی۔ پارٹی نے جاری کردہ بیان میں ، اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مبنی، قرارداد کی قومی اسمبلی سے منظوری کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے 15 ارب روپے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات انعقاد کے لیے 15 ارب روپے کا مطالبہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کو فنڈز کی فراہمی کی ہدایت کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف بجلی روڈ کوئٹہ میں درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لئے معطل کر دیئے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں
جنین میں اسرائیلی فوج کا چھاپہ، 3 فلسطینی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے دھاوا بول کر 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فورسز کے سنائپرز جو چھتوں پر موجود تھے نے کابہ قصبے کے قریب الفوارہ کے علاقے میں تین نوجوانوں پر فائرنگ کردی جو ایک گاڑی میں سورا تھے۔ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریوں میں 21 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزائر ناٹونا میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریوں میں 21 افراد ہلاک اور کم از کم 50 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ انڈونیشیا کے جزائر ناٹونا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک مزید پڑھیں
یورپی یونین کی اپیل: اسرائیل اور فلسطین تناو میں کمی کریں
یورپی یونین نے اسرائیل اور فلسطین سے تناو میں کمی کرنے کی اپیل کی ہے۔ یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے آفس سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کو، اسرائیل میں اور مقبوضہ فلسطینی زمینوں مزید پڑھیں
عورتوں کو قتل کرنا بند کرو: میکسیکو میں ہزاروں عورتیں سڑکوں پر نکل آئیں
میکسیکو میں 8 مارچ عالمی یومِ نسواں کی مناسبت سے اور زیادہ تر عورتوں پر مشتمل ہزاروں مظاہرین نے عورتوں کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ دارالحکومت میکسیکو کے قومی پیلس کے اسکوائر میں کئے گئے احتجاجی مظاہرے کے دوران جگہ جگہ مظاہرین کے پُر ہجوم گروپوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ایک احتجاجی مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کا ملک کی تیزرفتارترقی کیلئے ڈیجیٹل جدت کوبروقت اپنانے پرزور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے، پاکستان کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا قدم اپنی معیشت کو براہ راست بہتر بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں پیش رفت کے لیے مزید پڑھیں