ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اطلاع دی ہے کہ بہت ساری بیماریون کی جڑ سوڈیم کی زیادہ مقدار کو کم کرنازندگی بچانے کے اثرات پیدا کر سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پہلی بار سوڈیم کی کھپت میں کمی کے حوالے سے ایک عالمی رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا 2025 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انطالیہ، ایک ہی دن میں اسکینگ اور تیراکی سے لطف اندوز ہو سکنے والا پر کشش مقام
انطالیہ اپنے مہمانوں کو موسم سرما اور گرمیوں کی سرگرمیاں ایک ہی دن ایک ساتھ کرنے کا موقع فراہم کرنے والے نایاب مقامات میں سے ہے۔ مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی سرگرمیاں ساقلی کینٹ سکی سنٹر کمپلیکس میں جاری ہے، جو کہ 500 پہاڑی مکانات اور سکی کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ رہائشیوں اور مزید پڑھیں
سعودی عرب۔ خلیجی ممالک میں مقیم تمام تر شہری بلا کسی پیشگی شرط کے ٹورسٹ ویزا لے سکیں گے
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی ممالک میں رہائش پذیر ہر کس کو پیشے کی شرط کے بغیر ٹورسٹ ویزا جاری کیا جا سکے گا۔ اس چیز کی اطلاع سعودی وزیر سیاحت احمد الا خطیب نے اپنی ٹویٹ پر دی ہے۔ خطیب نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کی کونسل کے رکن ممالک مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ جوہری پروگرام سفارتی حل ہماری اولین ترجیح ہے، متحدہ امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کا بنیادی طریقہ سفارت کاری ہے لیکن اگر تہران اس معاملے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتا ہے تو یہ ان کا آخری آپشن نہیں ہے۔ تل ابیب میں امریکی وزیر دفاع لالوئیڈ آسٹن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
ترکی میں صنعتی پیداوارمیں مسلسل اضافہ
ترکی میں صنعتی پیداوارمیں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے۔ صنعت میں جنوری میں 1.9 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 4.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مہینے میں، کان کنی اور کان کنی کے شعبے کے انڈیکس میں، جو مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو ۔ گرانڈی ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر برائے امورِ مہاجرین ‘فلیپو گرانڈی’ کے ساتھ ملاقات کی۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے وزارت خارجہ میں گرانڈی سے ملاقات کی۔ 6 فروری کو قہرمان ماراش میں آنے والا زلزلہ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان نے ملک میں صدارتی اور عام انتخابات کو 14 مئی کو منعقد کرانے کا اعلان کر دیا
صدر رجب طیب ایردوان نے اطلاع دی ہے کہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو منعقد کیے جائینگے۔ صدر ایردوان نے آئین کے آرٹیکل 116 کے ذریعے حاصل اختیارات کی رو سے 18 جون 2023 کو منعقد کیے جانے والے صدارتی و عام انتخابات کو 14 مئی کو کروانے کے فیصلے پر دستخط کر مزید پڑھیں
جنرل باجوہ عمران خان، معاونین کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے: صحافی اسد طور
صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سابق وزیراعظم عمران خان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت ان کے معاونین اور سہولتکاروں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں جس کے بدلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ان کو ‘ایمنسٹی’ حاصل ہو مزید پڑھیں
نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق چند ہفتے قبل سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف آمدن سے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیےعملے کی فہرست جاری کر دی
الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو ہونے والے پنجاب میں ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی عملے کی فہرست جاری کردی۔ اعلٰی الیکٹورل اتھارٹی نے جمعہ کو ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز)، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز (اے آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) کی فہرست جاری کر دی۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں