صدر رجب طیب ایردوان کی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے کل ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل  قوبانچ بیگ  عمر علی یف  کو شرف ملاقات بخشا۔ دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔  

وزیر داخلہ، ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار 932 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بتایا  ہے کہ قاہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں 47 ہزار 932 افراد ہلاک ہوئے اور ان میں سے 6 ہزار 265 غیر ملکی تھے۔ کل ملاتیا ڈیزاسٹر کوآرڈینیشن سینٹر میں میٹنگ کے بعد بیان دیتے ہوئے، سویلو نے کہا”اس وقت 47 ہزار 932 افراد کی موت مزید پڑھیں

پاکستان 23مارچ تک ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے 50 ہزار خیمے بھیجے گا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ہم  ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کی وجہ سے 23 مارچ تک موسم سرما کے 50,000 خیمے ترکیہ بھیجیں گے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ترکیہ میں زلزلہ سے متعلق امداد کے جائزے کے لیے اجلاس منعقد  ہوا۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے لیڈر کی فنش وزیر اعظم سے کیف میں ملاقات

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی  کا کہنا ہے  کہ ان کا نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کی تخریب کاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ زیلنسکی نے گزشتہ روز دارالحکومت کیف میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین  سے ملاقات کی۔ زیلنسکی اور مارین  نے بلمشافہ اور بین الا وفود ملاقاتوں کے بعد ایک مشترکہ مزید پڑھیں

افغانستان، مزار شریف کے ایک کلچرل سنٹر پر بم حملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر مزار شریف میں ایک  مرکزِ ثقافت  پر بم حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ بلخ کے محکمہ پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے بتایا کہ مزار شریف کے مرکز میں تبیان کلچرل سینٹر میں صحافیوں کی ایک تقریب کے دوران بم حملہ کیا گیا۔ ابتدائی معلومات مزید پڑھیں

شام خانہ جنگی کی 12 ویں برسی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کی قیام امن کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شام کی خانہ جنگی کے 12ویں سال میں امن کی اپیل کی ہے۔ آج 12 واں سال مکمل  ہونے والی شام کی خانہ جنگی کے حوالے سے گوٹریس نے ایک تحریری بیان  جاری کیا ہے۔ شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کی وجہ سے لوگوں مزید پڑھیں

بھارت میں H3N2 وائرس سے پہلی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں

بھارت میں انفلوئنزا وائرس  کی ایک قسم H3N2 سے 2 اموات ہوئی ہیں  جو کہ اس وائرس سے ملک میں پہلی اموات ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شہروں میں کورونا کے بعد انفلوئنزا کی دو مہلک اقسام نے سر اُٹھانا شروع کردیا ہے۔ اسپتالوں میں داخل 90 فیصد مریض انفلوئنزا کی اقسام H3N2 اور H1N1 مزید پڑھیں

پاکستان، فوج اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم میں 5 شدت پسند ہلاک

پاکستان کے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں میں 5 شدت پسندوں کو  غیر فعال بنا دیا۔ پاکستانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں الگ الگ آپریشن کیا۔ بتایا گیا ہے کہ جھڑپوں مزید پڑھیں

امریکہ، ریاست کیلیفورنیا میں طوفان آنے سے 14 افراد لقمہ اجل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گزشتہ روز شروع ہونے والے طوفانی موسم کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے ایمرجنسی سروسز آفس کی ڈائریکٹر نینسی وارڈ نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ  خراب موسم کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہوئے  ہیں اور تقریباً 10 ہزار ریاستی باشندوں کو محفوظ مقامات  کو  منتقل مزید پڑھیں

زلزلہ زدگان کے لیے نیٹو مجموعی طور پر 8 ہزار خیمے لگا رہا ہے، وزیر دفاع خلوصی آقار

وزیرِ دفاع  خلوصی آقار کا کہناہے کہ نیٹو نے زلزلے کے بعد ترکیہ کو روانہ کردہ چار ہزار خیموں کے  بعد مزید چار ہزار  خیمے  بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔  آقار اپنے ہمراہ  مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر  کے ساتھ زلزلوں سے متاثرہ 11 صوبوں  میں شامل خطائے میں اپنی مصروفیا ت کو مزید پڑھیں