ملاوی میں فریڈی سمندری طوفان کے پیش نظر تدابیر اختیار کر لی گئیں

ملاوی میں 10 اضلاع میں سمندری طوفان فریڈی کے قریب آنے کی وجہ سے اسکول دو دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ ملاوی کے 10 علاقوں میں، جہاں بارش کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئیں اور بجلی منقطع ہوگئی، طوفان کے اثرات بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں مزید پڑھیں

ناقابل ضمانت وارنٹ کا اجرا،عمران خان کی گرفتاری کےلیے پولیس لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس کی ٹیم خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہورپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق، اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

ترک قومی ٹیم نے ورلڈ بلیئرڈ چمپین شپ جیت لی

ترک قومی ٹیم جس کی نمائندگی سمیع سائگن ایر اور طائفون تاش دیمر نے کی، نے بلیئرڈز ورلڈ چیمپئن شپ فائنل میں اپنے سویڈش ٹیم  کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ یہ ترکیہ کا مسلسل تیسرا عالمی چیمپئن  ٹائٹل ہے ا ور مجموعی طور پر  اس نے سات بار یہ اعزاز اپنے نام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ورکر تشدد سے جاں بحق نہیں ہوا: نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ورکر تشدد سے جاں بحق نہیں ہوا ہے۔ وہ ایک حادثہ تھا۔ لاہور میں انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی بھی شہری کی مزید پڑھیں

شرح تبادلہ سے کیپ ہٹانے سے ترسیلات زر میں بہتری آئی ہے: سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں رقوم  آمد 4.9 فیصد بڑھ کر 1.988 بلین ڈالر ہوگئی جو جنوری میں ایک ارب 89 کروڑ ڈالر تھی۔ اس میں بہتری اچھا عندیہ ہے لیکن یہ گزشتہ برس کی اسی مہینے کی 2 ارب 19 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے علی بلال کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )  نے 8 مارچ کو لاہور میں جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کے قتل کی تحقیقات لاہور ہائی کورٹ کے جج سے کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ ظلِ شاہ کی موت حادثے کا نتیجہ تھی مزید پڑھیں

عمران خان نے علی بلال کی موت پر پنجاب حکومت کا موقف مسترد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے 8 مارچ کو لاہور میں جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی موت پر پنجاب حکومت کے موقف کو مسترد کر دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ظلِ شاہ مزید پڑھیں

‘نیب کے طلب کرنے پر عمران خان حاضر نہ ہوئے تو گرفتار ہو جائیں گے’

جن جن لوگوں نے توشہ خانہ کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں ان کا کچا چٹھا سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان کے قوانین کے مطابق تحفہ لے کر جانا کوئی جرم نہیں ہے، اگر اس کا پورا پراسیس فالو کیا جائے۔ قیمت ادا کر کے تحفہ لینا درست ہے مگر تحفہ بیچنا غلط ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس کے شہر للی میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری

فرانس کے شہر للی میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال شروع کرنے والے مظاہرین نے پل کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس سے آمدورفت میں  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ فرانسیسی پریس کی خبر کے مطابق، ایک ہجوم نے شہر کے مرکزی دروازے پر واقع ٹورنائی پل کو ٹریفک کے لیے بند مزید پڑھیں

ترکیہ، زلزلوں سے جانی نقصان بڑھتے ہوئے 48 ہزار 448 تک ہو گیا

ترک صوبہ قاہرامان ماراش کے مرکز میں 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 کی شدت کے زلزلوں میں  اموات کی  تعداد بڑھ کر 48 ہزار 448 ہو گئی۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو اور ثقافتی  و  سیاحتی امور  کے وزیر مہمت نوری ایرسوئے نے ملاتیا  آفات رابطہ مرکز میں بیانات دئیے۔ وزیر سوئلو نے مزید پڑھیں