توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر آج سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی دارالحکومت کے 10لاکھ نادرالوگوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا

وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارلحکومت کے 10لاکھ نادار اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کومفت آٹا فراہم کرنے کا اعلان کیاہے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں معاشرے کے نادار اور متوسط طبقے کومہنگائی کے اثرات سے محفوظ بنانے کے مزید پڑھیں

‘اردو ہندوستانی زبان ہے’، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا

بھارتی نغمہ نگار، فلم ساز اور لکھاری جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا۔ انہوں  نے اردو زبان کو ہندوستانی زبان قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے اردو شاعری کی اپنی کتاب کی رونمائی کرتے ہوئے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: اسحاق ڈار نے شرائط میں نرمی کے لئے امریکی سفیر سے مدد طلب کر لی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے ‘ڈُو مور’ اور غیر ملکی فنانسنگ کے حوالے سے یقین دہانیاں حاصل کرنے پر اصرار جاری ہے۔ تاہم پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی کے مزید پڑھیں

چمپئنز لیگ کے آخری 16 مرحلے کے دوسرے میچ

چیمپئنز لیگ کے  آخری سولہ ٹیموں کے مرحلے کے دوسرے میچ آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ کلب سطح پر یورپی فٹ بال  کے مقابلے  یو ای ایف اے  چیمپئنز لیگ  اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو رہی ہے۔ چیمپئنز   لیگ کا فائنل میچ استنبول کی میزبانی میں، 10 جون 2023 کو اتاترک اولمپک مزید پڑھیں

عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیے اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سول جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے جس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں آگ منصوبہ بندی کے تحت لگائی گئی تھی

اس بات کا تعین ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے  کوکس بازار شہر میں واقع   روہنگیا مسلمانوں کے قیام کردہ   کیمپ میں 5 مارچ کو آتشزدگی کا واقع "منصوبہ بندی کے تحت سبوتاژ”  تھا۔ بنگلہ دیش میں زیادہ تر 2017 میں میانمار کے فوجی آپریشنز سے راہ فرار اختیار کرنے والے دس لاکھ سے زائد  مزید پڑھیں

ترکیہ۔روس،اسد انتظامیہ اور ایران کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس

ترکیہ،روس، اسد انتظامیہ اور ایران کے درمیان  نائب وزرائے خارجہ  کا شام سے متعلق اجلاس 15 تا 16مارچ کے درمیان ماسکو میں منعقد ہوگا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں  ترک وفد کی نمائندگی نائب وزیر خارجہ براق اق پنار کریں گے۔  اجلاس میں روس کی نمائندگی صدر پوتین کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطی و افریقہ مزید پڑھیں

ترک مقامی موٹر گاڑی ٹوگ کی فروخت شروع

ترکیہ کی کار ٹوگ کی  بڑے  ہیجان کے ساتھ  انتظار ہونے والی  فروخت کا  عمل شروع ہو گیا ہے۔ صنعت و ٹیکنالوجی کے نائب وزیر مہمت فاتح کاجر نے اعلان کیا ہے  کہ ٹوگ اس ہفتے سے  فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔ کاجر نے بتایا کہ  ٹوگ  دنیا کے سب سے کامیاب الیکٹرک کار برانڈز مزید پڑھیں

مالدووا میں بجلی اور گیس کی بڑھتی قیمتیں ،عوام سڑکوں پر آگئے

مالدووا کے دارالحکومت کیشینف میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ۔  مالدوا  کی پارلیمان میں موجود  شور پارٹی کی جانب سے کیے گئے اس مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور پیدل مارچ کیا ۔ پولیس نے اس پیدل مارچ کو روکنے کےلیے مداخلت کی جس پر مد بھیڑ بھی ہوئی۔ ملک مزید پڑھیں