ترکیہ نے کہا ہے کہ ہم، اناج سمجھوتے کی میعاد میں توسیع کی خاطر، روس اور یوکرین کی طرف سےاٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع نےاناج سمجھوتے کے معاملے میں تازہ پیش رفتوں سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترکیہ، روس ، یوکرین اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم ریاست اور قوم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ زلزلے کی تباہی پر قابو پالیں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ریاست اور قوم مل کر 6 فروری کو آنے والے زلزلے کی تباہی پر قابو پالیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں منعقدہ 26ویں یوریشین اقتصادی سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
روس نے کراما ترسک شہر پر میزائل حملے کیے ہیں، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ روس کی طرف سے کیے گئے حملوں میں ایک میزائل کراماٹرسک شہر کے مرکز پر گرا اور ایک شہری ہلاک ہوا۔ زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج نے کراماتورسک پر میزائل حملے کیے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
برطانیہ: شاہ چارلس سوئم کی شبیہ والی ڈاک ٹکٹیں چھَپ گئیں
برطانیہ میں شاہ چارلس سوئم کی شبیہ والی پہلی ڈاک ٹکٹیں چھَپ گئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پھولوں کی تصاویر والی ٹکٹوں پر شاہ چارلس سوئم کی شبیہ چھاپی گئی ہے۔ برطانیہ شاہی ڈاک کمیٹی ‘رائل میل’ کے خارجہ تعلقات و پالیسی ڈائریکٹر ڈیوڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پھولوں کی مزید پڑھیں
گیدو میں ایک گیسٹ ہاؤس پر خودکش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے
جنوبی صومالیہ کے علاقے گیدو میں ایک گیسٹ ہاؤس پر خودکش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جہاں سرکاری اہلکار قیام پذیر تھے۔ علاقائی پولیس اہلکار محمد علی عدن نے بتایا کہ بارود سے بھری گاڑی نے بردھیرے قصبے میں گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا جس سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ قومی مزید پڑھیں
امریکی بینکوں کا اوپر تلے دیوالیہ نکل رہا ہے
متحدہ امریکہ میں اوپر تلے بینکوں کا دیوالیہ نکل رہا ہے۔ سب سے پہلے اختراعی کمپنیوں کو قرضے دینے والے بینک سلیکون ویلی کا دیوالیہ نکل گیا۔ پھر نیویارک میں قائم سگنیچر بینک بند کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا کہ دونوں بینکوں کے ڈپازٹرز کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
ایک دوسرےکےتعاون ہی سےمشرقی بحیرہ روم کےتوانائی کے وسائل استعمال کیے جاسکتے ہیں : صدر ایرسین تاتار
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کے وسائل ایک دوسرے سے تعاون کرنے اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچانے ہی کی صورت میں دونوں فریقوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ صدر تاتار نے ان خیالات کا اظہار اس سال استنبول میں منعقدہ 26ویں "یوریشین اکنامک مزید پڑھیں
عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے سے بھی آگے کا گیم پلان ہے: صحافی اسد علی طور
صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کی عمران خان اور ان کے قریبی ساتھی فیض حمید کا منصوبہ صرف چیئرمین پی ٹی آئی کے دوبارہ وزیراعظم بننے تک محدود نہیں بلکہ عسکری قیادت کو تبدیل کرنے اور فیض حمید کی فوج میں بطور ڈی جی آئی ایس آئی واپسی بھی اس گیم پلان مزید پڑھیں
زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم
اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی۔ زمان پارک کے باہر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان شدید تصادم سے حالات کشیدہ ہوگئے۔ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے مزید پڑھیں
2022 میں ملک بھر میں جبری تبدیلی مذہب کے 124 واقعات رپورٹ ہوئے
پیپلز کمیشن برائے حقوق اقلیت اور ادارہ برائے سماجی انصاف نے ‘اقلیتوں کے حقوق: تحفظات اور پالیسی اقدامات’ کے موضوع پر ایک عوامی اسمبلی کا انعقاد کیا جس میں اقلیتوں کے لیے قومی کمیشن کے قیام کے مسودہ قانون اور جبری تبدیلی مذہب کے سدباب سے متعلق مسودہ قانون پر تفصیلی بحث کی گئی۔ سابق مزید پڑھیں