وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ ہر قسم کے نفرت انگیز جرائم کے خلاف اپنی پرعزم جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرپیغام جاری کرتے ہوئے کیا ہے۔ چاوش اولو نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آذربائیجان، جرمنی اور یورپی یونین کے لیے ایک ابھرتا ہوا اہم شراکت دار ہے، شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ آذربائیجان، جرمنی اور یورپی یونین کے لیے ایک ابھرتا ہوا اہم شراکت دار ہے۔ شولز اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے دارالحکومت برلن میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی بھاری مذاکراتی ٹریفک جاری
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو مصروف مذاکراتی ٹریفک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میولود چاوش اولو کی حالیہ ملاقات دارالحکومت انقرہ میں اور بوسنیا ہرزیگوینیا کے نمائندہ اعلیٰ کرسٹیئن شِمت کے ساتھ طے پائی۔ موضوع سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ شمِت کے ساتھ ملاقات میں مزید پڑھیں
سری لنکا میں صحت، ریل اور بندرگاہ کے کارکنوں کی ہڑتال
سری لنکا میں انکم ٹیکس اور بجلی کے بلوں میں اضافے کی وجہ سے صحت، ریل اور بندرگاہ کے کارکنوں سمیت بہت سے عوامی کارکنوں نے ایک روزہ ہڑتال کی ہے۔ ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال کی وجہ سے ملک بھر کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں سروس ٹھپ ہوگئی ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے ریل گاڑیاں مزید پڑھیں
یورپ کو کلین ٹیکنالوجی پر عمل درآمد کو مزید فروغ دینا چاہیے، وان دیر لین
یورپی یونین کمیشن کی صدرارسلا وان در لیین نے کہا کہ یورپ کو اپنی صاف ٹیکنالوجی کی صنعت کو مزید فروغ دینا چاہیے۔ وان دیر لیین نے اسٹرازبرگ، فرانس میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں 23-24 مارچ کو منعقد ہونے والی ای یو سمٹ کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں
متعدد موسمی آفات کے پاکستانی خواتین پر اثرات
پاناہی ملاقاتیوں کا اپنی رہائش گاہ میں گرم جوشی سے استقبال کرتی ہیں، متی کے فرش اور گھاس پھوس سے بنی چھت جس سے سورج کی روشنی گزر کر اندر داخل ہورہی تھی، پر مشتمل اس مختصر سے ڈھانچے کو اب وہ اپنا گھر کہتی ہیں۔ یہاں کرسیاں یا کوئی چارپائی (روایتی بنے ہوئے بستر) مزید پڑھیں
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ سے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کے لیے دائر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر اعتراضات دور مزید پڑھیں
‘خان صاحب کو سمجھائیں گرفتاری دے دیں’، یاسمین راشد اور صدر عارف علوی کی مبینہ آڈیو لیک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی صدرِمملکت عارف علوی کے ساتھ بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو میں یاسمین راشد صدر عارف علوی سے کہہ رہی ہیں یہاں مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری کیلیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود، صورت حال کشیدہ
توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں صورت حال بدستور کشیدہ ہے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی زخمی ہوئے جبکہ پولیس نے درجنوں کارکنان کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں
پیرو میں ٹراپیکل طوفان کے پیش نظر عوام کو خبردار کر دیا گیا
پیرو کی صدر دینا بولوارتے نے کہا ہے کہ ٹراپیکل سمندری طوفان یاکو کے پیش نظر دارالحکومت لیما میں موسمیاتی واقعات سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بولوارتے نے بتایا کہ ہمیں اورنج الرٹ کی سطح سے ریڈ الرٹ پر جانا پڑا ہے، "طوفان کی وجہ سے شدید بارش متوقع مزید پڑھیں