لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے لئے زمان پارک میں جاری پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں 17 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی جانب سے پولیس آپریشن روکنے کی درخواست کی سماعت کی۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت عام انتخابات کےبروقت انعقاد کے لئے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی: شہبازشریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عام انتخابات کے بروقت انعقاد کے لئے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی، مردم شماری کا عمل وقت ضائع کئے بغیر مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، آئی ایم ایف سے گزشتہ حکومت نے آئینی اور جمہوری طریقہ سے اپنی حکومت کا مزید پڑھیں
شانلی عرفا اور ادیامان میں شدید بارشیں اور سیلاب،14 افراد ہلاک
ترک اضلاع شانلی عرفا اور ادیامان میں سیلاب کے باعث ہلاک شدگانکی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے بارے میں بتایا کہ شانلی عرفا میں 12 اور 2 افراد ادیامان میں ہلاک ہوئے جبکہ 5 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ وزیر داخلہ نے بتایا مزید پڑھیں
لیبیا سےڈھائی ٹن خام یورینیئم غائب ہو گئی،ماہرین پریشان
اقوام متحدہ کے جوہری امور کے معائنہ کاروں نے بتایاہے کہ لیبیا کے ایک ایسے مقام سے جو حکومتی کنٹرول میں نہیں ہے تقریباً ڈھائی ٹن خام یورینیم غائب ہو گیا ہے ۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گمشدگی کا علم ایک معائنے کے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا رواں ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے رواں ہفتے میں تیسرے بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا مسلح افواج کے سربراہ نے میزائل تجربے کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طویل مسافت بیلسٹک میزائل پیانگ یانگ شہر کے علاقے ‘سونان’ سے فائر کیا گیا ہے۔ جاپان وزارت دفاع نے بھی میزائل تجربے مزید پڑھیں
ملک کے تمام فیصلے آرمی چیف کر رہا ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا فیصلہ آرمی چیف کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف جو کہتے ہیں اس پر عمل کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
تیل کی قیمتوں پر حد لگانا عدم استحکام کا سبب بنے گا: سعودی وزیزر توانائی
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ تیل کی قیمتوں پر زیادہ سے زیادہ کی حد لگانا لامحالہ مارکیٹ میں عدم استحکام کا باعث بنے گا۔ سعودی وزیر توانائی نے مزید کہا کہ ہم کسی ایسے ملک کو تیل فروخت نہیں کریں گے جو ہماری سپلائیوں پر قیمتوں کی مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ناروے اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے اور تیونس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ہیوٹ فلٹ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں 6 فروری کے زلزلے کے بعد ناروے مزید پڑھیں
ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیزخرابی صحت کی بنا پر نجی کلینک منتقل
ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز کو مبینہ طور پر صحت کی خرابی کے باعث نجی کلینک کے ایمرجنسی روم منتقل کردیا گیا ہے۔ پریذیڈنسی ہیلتھ یونٹ کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فرنینڈز کو کمر کے نچلے حصے میں شدید درد کی وجہ سے معائنے کے لیے دارالحکومت بیونس آئرس مزید پڑھیں
امریکی ڈروان بحیرہ اسود میں جا گرا
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ روسی طیاروں نے ان کے ڈراون کو بحیرہ اسود کے اوپر پرواز کےد وران مار گرایا ہے تا ہم روس نے ابھی تک ہمارے ڈراون پر قبضہ نہیں کیا۔ روسی لڑاکا طیارے سو۔27 کی جانب سے بحیرہ اسود کے علاقے میں گشتی پرواز مزید پڑھیں