فن لینڈ کے صدر کا دورہ ترکیہ

صدر رجب طیب ایردوان لیڈر ڈپلومیسی  کو آج بھی جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان فنش ہم منصب نینستو سے انقرہ میں ملاقات کریں گے ، اس ملاقات کا مرکزی ایجنڈہ  فن لینڈ کی نیٹو رکنیت ہو گا۔ سربراہان سرکاری تقریب کے بعد بلمشافہ مذاکرات کریں گے۔ ملاقات میں فن لینڈ کی نیٹو  رکنیت اور جون مزید پڑھیں

روس، یوکرینی بچوں کو اپنی سرحدوں کو منتقل کرتے ہوئے ان کو جبراً آباد کرنے کے درپے پے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے   نگران افسران  کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرینی بچوں کو  اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے  جبراً بدر کرنا جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ اقوام متحدہ   کے تحقیقاتی کمیشن برائے  یوکرین  کا کہنا ہے کہ سینکڑوں یوکرینی بچوں  کو غیر  قانونی طریقے سے روس  منتقل کرنے    کے  دلائل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو  حفاظتی ضمانتوں کے حوالے سے ساڑھے 4 بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ  نے فواد چوہدری کی جانب سے  زمان پارک میں آپریشن کو روکنے سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت شروع کر دی۔ آئی جی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

عمران خان پیشی کے لئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصافعمران خان حفاظتی ضمانت میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان قافلے کی شکل میں پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے ہیں جبکہ عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی کے پیش نظر  عدالت کے باہر بھی اینٹی رائٹ فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ وکیل مزید پڑھیں

عمران خان کے عدالت پیشی سے متعلق بیانات میں تضاد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیشی کے حوالے سے مسلسل اپنے بیانات بدل رہے ہیں۔ بی بی سی ورلڈ نیوز سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر  پولیسفورسز جمع ہیں اور مزید پڑھیں

ارشد شریف کی والدہ کا عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار

مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ نے عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کیس کے  ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ارشد مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی کی درخواست جج کو ’مینوئل طریقے سے‘ بھیجی گئی، صحافی گل بخاری کا دعویٰ

صحافی گل بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کارروائی روکنے کا کیس دستی طور پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کو بھجوایا۔ صحافی گل بخاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا اقتصادی استحکام کے مشترکہ مقصد کیلئے سیاسی جماعتوں کےاتحاد پرزور

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اور اقتصادی استحکام کے مشترک مقصد کیلئے متحد ہو جائیں۔ وہ جمعرات کی شام اسلام آباد میں سینٹ کی پچاس سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔وزیراعظم نے اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بصیرت مزید پڑھیں

چین کی طرح دیگرممالک کوبھی پالیسی سازی میں اپنی سوچ کوعالمی سطح پروسعت دینی چاہیے: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی سطح پر قیام امن سمیت دیگر بنیادی معاملات میں باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی طرح دیگر ممالک کو بھی عوامی فلاح و بہبود کیلئے مقامی پالیسیز اور اقدامات کے علاوہ اپنی سوچ کو عالمی سطح پر وسعت دینی چاہیے، چین-پاکستان مزید پڑھیں