ترکیہ کی موٹر گاڑی جسے پہلی الیکڑک سمارٹ ڈیوائس کا درجہ بھی حاصل ہے کے 24 گھنٹوں کے اندر 22ہزار 150 آرڈر موصول ہوئے ہیں۔ ٹوگ کے سرکاری ٹویٹر پیج پر جاری کردہ ٹویٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ٹی ۔10 ایکس ماڈل کے بائیس ہزار آرڈ ملے ہیں۔ ٹویٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فتح چناق قلعے کی تقریب سے صدر رجب ایردوان کا خطاب
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اپنی ریاست و قوم کے ساتھ مشکلات کے خلاف سینہ سپر ہونے، بحرانوں کو مواقع میں بدلنے، راکھ سے دوبارہ جنم لینے کی استعداد کا حامل ایک ملک ہے۔ آج 18 مارچ شہدا کی یاد اور فتح چناق قلعے کی 108 ویں سالانہ یاد منائی جا مزید پڑھیں
اسرائیل کی جارحیت سے مزید ایک فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر البریح میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 سالہ یزین عمر حسیب کو اسرائیلی فورسز نے بریح شہر کے شمالی داخلی گیٹ پر گولی ماری۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے رپورٹ مزید پڑھیں
‘عمران خان عدالتوں کی مدد سے عدلیہ کو آنکھیں دکھا رہے ہیں’
لاہور ہائی کورٹ ایک جانب نہر پہ لگے درخت کاٹنے کی اجازت نہیں دیتی اور دوسری جانب اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نہر کو آلودہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ عدالتوں کا یہ دہرا رویہ ہے اور عمران خان عدالتوں کی مدد سے عدالتوں پر چڑھائی کر رہے ہیں۔ عدلیہ کو مزید پڑھیں
جوتے بارش سے بھیگنے والے فنش صحافی کو صدر ایردوان نے نیا جوڑا پیش کر دیا
صدر رجب طیب ایردوان نے فن لینڈ کے ایک صحافی کو جوتے پیش کیے جو فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹی کے دورہ ترکی کے بعد دارالحکومت انقرہ میں بارش میں بھیگ گئے۔ صدر ایردوان نے کل ایوان صدر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ساولی نینستو کا استقبال مزید پڑھیں
صدر یوکرین زیلنسکی نے ایسٹونیا میں اپنے ملک کی سفیر کو بر طرف کر دیا
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایسٹونیا میں اپنے ملک کی سفیر ماریانا بیتسا کی برطرفی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ زیلنسکی کا متعلقہ حکم نامہ یوکرین کے ایوان صدر کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ تالین میں یوکرین کی سفیر بیتسا کو برطرف کر دیا مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ کی ترکیہ رپورٹ پر ترک دفتر ِ خارجہ کا رد عمل
انقرہ نے اطلاع دی ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے "یورپی یونین۔ آرمینیا تعلقات” رپورٹ میں 1915 کے واقعات کے بارے میں دعوے تاریخی حقائق اور بین الاقوامی قوانین سے ہم آہنگ نہیں ہیں اور ترکیہ کے نزدیک ان کی کوئی وقعت نہیں۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے متعلقہ رپورٹ سے متعلق مزید پڑھیں
پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑتے ہوئے اندر داخل ہو گئی
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں کاروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور رکاوٹیں ہٹا دیں۔ پولیس کا لاہور میں عمران خان کے گھر زمان پارک میں آپریشن جاری ہے، پولیس عمران خان کے گھر کے مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی انتونیو گوٹریس اور سویڈش وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس اور سویڈن کے وزیر خارجہ Tobias Billström کے ساتھ الگ الگ فون پر بات کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو کی گوٹیرس کے ساتھ بات چیت میں استنبول اناج راہداری معاہدے، بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس پر کام مزید پڑھیں
روس نے فوجی عہدیداران سمیت 23 برطانوی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
روس نے فوجی عہدیداران سمیت 23 برطانوی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔ روسی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ برطانیہ نے بعض روسی شہریوں اور فرموں پر یکطرفہ طور پر پابندیاں عائد کی ہیں اور یوکرین کو فوجی تیکنیکی امداد فراہم کی مزید پڑھیں