اقوام متحدہ: ہم، ترکیہ کے شکر گزار ہیں

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کے لئے سفارتی و آپریشنل تعاون فراہم کرنے پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سمجھوتے کی میعاد میں اضافے سے متعلق تحریری بیان میں دوجارک نے کہا ہے کہ "22 جولائی 2022 کو استنبول میں طے کئے گئے مزید پڑھیں

جاپان: شمالی کوریا کا میزائل تجربہ کلیتاً ناقابلِ قبول ہے

جنوبی کوریا اور جاپان نے، شمالی کوریا کی طرف سے بحیرہ جاپان کی سِمت میں بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ میزائل تجربہ شمال مغربی علاقے ٹونگچنگ۔ری سے  اور مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 5 منٹ پر کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ترکیہ: خفیہ ایجنسی کا آپریشن، PKK کا دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ قومی خفیہ ایجنسی  MIT نے شام میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حلب اور تل رفات کے نام نہاد ذمہ دار برائے مالی امور مہمت یلدرم المعروف "حمزہ کوبانی” کو  غیر فعال کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق حلب کے علاقے شیخ مقصود میں آپریشن مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان انتظامیہ نے بھنگ کی کاشت ممنوع قرار دے دی

افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ملک میں بھنگ کی کاشت ممنوع قرار دے دی ہے۔ طالبان لیڈر ملّا ہیبت اللہ آخوند زادے کی طرف سے موضوع سے متعلق شائع  کردہ فیصلے کی رُو سے پورے افغانستان میں بھنگ کی کاشت اور تجارت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔فیصلے پر عمل نہ کرنے والوں کو مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ۔ فن لینڈ کی رکنیت کا عمل آگے بڑھ رہا ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت  کے بارے میں پیش رفت پر غور کیا گیا۔ صدر ایردوان نے  اس دوران مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کو جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلامی تعاون تنظیم  نے  6 فروری کو قاہرامان  مراش  میں آنے والے زلزوں کے باعث ترکیہ  اور شام کے ساتھ قریبی تعاون کا پیغام دیا ہے۔ موریطانیہ کے دارالحکومت نوواکشوت میں 16 مارچ کو شروع  ہوتے ہوئے کل اختتام پذیر ہونے والے  اسلامی تعاون تنظیم کے 49 ویں  وزرا خارحہ کونسل  اجلاس کے بعد اختتامی مزید پڑھیں

اناج راہداری  کے معاملے میں روس اور یوکرین کے ساتھ  سلسلہ مذاکرات  جاری ہے، ترک وزیر دفاع

وزیر  دفاع خلوصی آقار  کا کہنا ہے کہ اناج راہداری  کے معاملے میں روس اور یوکرین کے ساتھ  سلسلہ مذاکرات  جاری ہے۔ آقار کی صدارت میں بری قوتوں کے کمانڈ ایڈوانسڈ جوائنٹ آپریشن سینٹر میں ایک ویڈیو کانفرنس میٹنگ ہوئی جس میں فرنٹ  لائن اور اس  کے پار  فوجیوں کے کمانڈروں  بھی شریک تھے۔ خلوصی مزید پڑھیں

فتح چناق قلعے کی 108 وین سالانہ یاد

آج  18 مارچ  شہدا کی یاد اور فتح چناق قلعے  کی 108 ویں سالانہ یاد منائی جا رہی ہے۔۔ سالانہ یاد کی مناسبت سے چناق قلعے  یادگاری تقریبات  کے سلسلے کی پہلی تقریب جمہوریت چوک میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کا آغاز وزیر دفاع  خلوصی آقار  نے  "چناق قلعے ناقابل تسخیر”  تحریر کے جگہ پانے مزید پڑھیں

یوم شہدا کی یاد اور فتح چناق قلعے کے موقع پر ترک صدر کا با معنی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ہم چناق قلعے کی روح  کو ترو تازہ رکھنے   کے عمل سے کبھی   بھی کنارہ کشی اختیار نہیں کریں گے۔ صدر ایردوان نے  اٹھارہ مارچ شہدا کی یاد اور فتح چناق قلعے کی 108 ویں سالانہ یاد کے حوالے سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔ صدر نے مزید پڑھیں

گیارہ سال بعد ترکیہ سے وزیر خارجہ کا دورہ مصر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا  ہے کہ مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات جلد از جلد اعلیٰ سطح  تک  پہنچ جائیں گے۔ چاوش اولو اپنے مصری ہم منصب سامی شکری کی دعوت پر اس ملک کا  سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر چاوش اولو 11 سال بعد اس   ترکیہ سے مصر کا دورہ کرنے مزید پڑھیں