ترکیہ میں زلزلے،ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک شدگان کی تعداد 50096 ہو گئی ہے ۔  گیارہ اضلاع میں شدید نقصان کے باعث ادارہ برائے انسداد آفات کے صدر یونس سیزر نے  بیان دیا ہے۔  ان کے بیان کے تحت  ان زلزلوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد  50096  اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 7 مزید پڑھیں

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ تیار کر رہے ہیں کہ ہم نے سخت شرائط کی بنا پر آئی ایم ایف کو جواب دے دیا۔ اسی وجہ سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بھی افواہیں چل رہی مزید پڑھیں

یورپی یونین کو غیر ملکی تجارت میں خسارہ

یورپی یونین (EU) کو جنوری میں مجموعی طور پر 34.6 بلین یورو کا غیر ملکی تجارتی خسارہ  ہوا ہے۔ یورپی شماریاتی دفتر (یوروسٹیٹ) نے یورپی یونین اور یورو زون کا جنوری کا بین الاقوامی تجارتی ڈیٹا شائع کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں یورپی یونین کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے مزید پڑھیں

ترکیہ اور روس قدرتی گیس  سنٹر   کے منصوبے پر اپنا تعاون جاری رکھیں گے

روسی  ایوان ِ صدرکے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ ترکیہ اور روس قدرتی گیس  سنٹر   کے منصوبے پر اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں موجودہ مسائل پر صحافیوں کو بیان دیا۔ ترکیہ اور روس کے درمیان قدرتی گیس مرکز کے قیام سے متعلق منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے پیسکوف نے مزید پڑھیں

سرجیو پیریز نے سعودی عربین گرینڈپری، 2023 فارمولا 1 ورلڈ چیمپئن شپ کی دوسری ریس اپنے نام کر لی

ریڈ بل ڈرائیور سرجیو پیریز نے سعودی عربین گرینڈپری، 2023 فارمولا 1 ورلڈ چیمپئن شپ کی دوسری ریس جیت لی۔ میکس ورسٹاپن نے ریس کا آغاز 15ویں قطار سے کیا اور ریس کو دوسرے نمبر پر ختم کیا۔ اگرچہ فرنیندو الونسو نے تیسرے نمبر پر لائن کو عبور کیا، لیکن ریس کے بعد انہیں 10 مزید پڑھیں

یورپی یونین نے لیبیا کے خلاف جاری ایرینی آپریشن کی مدت مزید 2 سال بڑھا دی

یورپی یونین نے بحیرہ روم میں لیبیا کے خلاف جاری متنازع ایرینی آپریشن کی مدت میں مزید 2 سال کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی کونسل نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ ایرینی آپریشن کی مدت میں اضافے کا فیصلہ اسٹریٹجک جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق آپریشن کے دوران تحویل مزید پڑھیں

دیو ہیکل سمندری کائی فلوریڈا کے ساحلوں کی جانب بڑہ رہی ہے

متحدہ امریکہ کی چوڑائی سے دوگنا سمندریکائی  کا ایک بڑا بلاب فلوریڈا کے ساحل اور خلیج میکسیکو کے ساتھ ساتھ دیگر ساحلوں کی طرف  بڑہ  رہا ہے۔ سارگاسم، سمندری  کائی  کی ایک مخصوص قسم، بحر اوقیانوس میں طویل عرصے سے تیر رہی ہے، اور سائنسدان 2011 سے اس کا  سراغ لگا نے کی کوشش میں مزید پڑھیں

حکومت اور ریاست کی رٹ قائم کریں گے: محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاست کی رٹ قائم کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر کوئی پولیس والوں کی طرف ہاتھ بڑھائے گا تو وہ ہاتھ توڑیں گے۔ پولیس والوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز سے متعلق مبینہ گفتگو لیک

سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) ثاقب نثار کی خواجہ طارق رحیم کے ساتھ  بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں خواجہ طارق رحیم سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکو فون کرتے مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توشہ خانہ کیس کل 21 مارچ کو طلب کر لیا. نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے نوٹس  ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا۔ نوٹس میں عمران خان کو نیب مزید پڑھیں