عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف بیرون ملک مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ امیر اور غریب کے لئے پیٹرول کی قیمتوں میں فرق ہوگا۔ غریب عوام کو پیٹرول 100 روپے سستا جبکہ امیروں کو 100 روپے مہنگا مزید پڑھیں

پاکستان سے معاہدے کو ایٹمی پروگرام سے جوڑنے کی خبریں غلط ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کو نیوکلیئر پروگرام سے جوڑنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ایسٹر پیریز نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیل، فلسطینی، مصری، اردنی اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات کا خیرمقدم

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعات کو کم کرنے کے لیے  اسرائیل، فلسطینی، مصری، اردنی اور امریکی حکام کے درمیان شرم الشیخ، مصر میں ہونے والی ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم اپریل کے آخر تک بحیرہ اسود گیس کو خشکی پر جلا دیں گے

ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود سے نکلنے والی گیس اپریل کے آخر تک استعمال کے لئے پیش کر دی جائے گی۔ دونمیز نے ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کے ٹی آر ٹی خبر چینل پر شعبہ توانائی کی پیش رفتوں کا جائزہ لیا اور سوالات مزید پڑھیں

ایکواڈور: 6،7 کی شدت سے زلزلہ، 13 افراد ہلاک

جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں کل 6،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 65،7 کلو میٹر تھی اور اس کے جھٹکے ہمسایہ ملک پیرو میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ ایکواڈور کے صدارتی دفتر سوشل میڈیا پیج سے زلزلے کے بارے میں مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان نے ملک کی پہلی بورون کاربائیڈ تنصیب کا افتتاح کر دیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بالک ایسر کی تحصیل باندرما میں ملک کی پہلی  بورون کاربائیڈ تنصیب کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ یہ مِل ایسکی شہر سے نکلنے والے نادر معدنی ذخائر کےسالانہ  1200 ٹن کو ملکی زرمبادلہ میں تبدیل کرے مزید پڑھیں

ترکیہ کا ایکواڈور کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایکواڈور میں زلزلے کی وجہ سے وزیر خارجہ جان کارلوس ہولگن کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ ہولگن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور 6،7 کی شدت سے زلزلے کی مزید پڑھیں

پاکستان: صوبہ بلوچستان میں سیلاب، 10 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روزنامہ ڈان کی خبر کے مطابق خضدار، ژوب اور آواران کے علاقوں میں کل رات سے جاری موسلا دھار بارشیں سیلابی ریلوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ قلات کے علاقے آواران کی طرف عازم سفر مزید پڑھیں

یوکرین: اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں 120 روزہ اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے

یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر اولیکسنڈر کبراکوف نے کہا ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں 120 روزہ اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کبراکوف نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں 120 روزہ اضافے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر قائم رہنے کی مزید پڑھیں