پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کے مذموم ارادوں کو جانتے ہوئے بھی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے جا رہا ہوں۔ عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پنجاب پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
زمان پارک آپریشن: تجاوزات ہٹا دی گئیں، متعدد پی ٹی آئی کارکنان زیرحراست
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کردیا اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران سمیت پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچی۔ 4 ایس پیز اینٹی رائٹ مزید پڑھیں
پیمرا نے آج کسی بھی قسم کی ریلی کی براہ راست، ریکارڈ کوریج پر پابندی لگا دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیمرا نے کہا ہے کہ انتہائی تشویش کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمان پارک آپریشن، ہمارے ایس پیز کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی: آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زمان پارک میں پولیس کی کارروائی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں بنکرز بنے ہوئے ہیں اس لئے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی۔ سب کو اے ٹی سی کورٹ میں پیش کریں گے۔ لاہور میں نگران وزیراطلاعات پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کو حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت دیدی
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گاڑی سے ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو نے کی اجازت دے دی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے جوڈیشل کمپلیکس میں توشہ خانہ فوجداری کیس مزید پڑھیں
جوہری اسلحے کا جواب جوہری اسلحے سے ،آتشیں اسلحے کا آتشیں اسلحے سے دیں گے:کم جونگ اُن
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے خلاف ہم بھی اقدامات کریں گے۔ کم جونگ ان نے گزشتہ روز بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ ہماری دفاعی پالیسیوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں
چین کی روس-یوکرین جنگ میں پوزیشن ہمیں دیکھنا ہوگی:امریکہ
امریکہ چین کی روس-یوکرین جنگ میں پوزیشن کا جائزہ لے رہا ہے۔ وائٹ ہاوس کی کونسل برائے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی اہمیت ظاہر کی ہے کہ چین کی یوکرین میں جنگ سے متعلق موقف جاننے کی ضرورت ہے ۔ ترجمان نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی چینی ہم منصب سے مزید پڑھیں
چینی صدر روس کا اگلے ہفتے دورہ کریں گے
چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے۔ چینی امور خارجہ کے مطابق، صدر شی جن پنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا دورہ کریں گے۔ یہ فروری 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد چینی صدر کا پہلا دورہ روس ہوگا۔ اس سے قبل ستمبر 2022 میں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پولیس کو 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور کر کے لاہور ہائی کورٹ نے 27 مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان کا قافلہ اسلام آباد عدالت میں پیشی کیلئے رواں دواں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لئے زمان پارک سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کیلئے لاہور سے براستہ موٹر وے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی، اسلم اقبال، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور دیگر رہنما مزید پڑھیں