ترک ساختہ برقی موٹر گاڑی TOGGT10X کے لیے اب تک 7734 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔ موٹر ساز کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے 27 مارچ تک آن لائن آرڈرز لینا جاری رہے گا،ابتدائی گھنٹوں کے دوران ہمیں7734 آرڈر موصول ہوئے ہیں،ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ،یہ گاڑِی ہم سب کا غرور ہے ۔ سال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آئی ایم ایف شرائط، سیکریٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان چین پہنچ گئے
آئی ایم ایف قرضہ تاخیر اور پاکستان کی مالی مشکلات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سیکریٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اپنے چینی ہم منصب سے دوطرفہ اسٹریٹجک اتحاد کو مزید گہرا کرنے کے حوالے سے بات چیت کے لیے چین پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آئی ایم ایف پالیسی مزاکرات میں آئی مزید پڑھیں
ٹک ٹاک ملکی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے اسے بیچ دیا جائے:امریکہ
امریکی حکومت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر چینی ویڈیو ہوسٹنگ سروس ٹک ٹاک کو فروخت نہ کیا گیا تو امریکہ میں اس کا استعمال ممنوع کر دیا جائے گا۔ امریکہ کا کہنا ہےکہ چینی بائٹ ڈانس نامی کمپنی اس یپلیکیشن کی مالک ہے جس کے پاس اب دنیا کے کروڑوں افراد کی معلومات جمع ہو چکی مزید پڑھیں
جاپانی سیاح وان بِلی کے دیوانے ہو گئے
جاپان کے شہر اوساکا سے ترکیہ کے ضلع وان آنے والے جاپانی سیاح وان کی بِلی کے دیوانے ہو گئے ہیں۔ وان میں تحفظ میں لی گئی مقامی بِلی ، ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن رہی ہے۔ دوستانہ روّیے، دودھ جیسی سفید کھال، لومڑی جیسی پھولی ہوئی دُم اور الگ الگ مزید پڑھیں
روس کو اس وقت پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے: پوتن
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس کو پابندیوں کی ایک ایسی جنگ کا سامنا ہے کہ جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ صدر پوتن نے، یوکرین کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد پہلی دفعہ، دارالحکومت ماسکو میں کاروباری حلقے کے ساتھ بڑے پیمانے کا اجلاس کیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
امریکی ڈرون تباہ ہونے کے بعد امریکہ۔ روس تناو میں تیزی سے اضافہ
امریکی ڈرون طیارہ گِرنے کے بعد بحیرہ اسود میں کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ یورپی فورس کمانڈ آفس کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے دو Su-27 طیاروں نے بحیرہ اسود میں امریکہ کے MQ-9 ڈرون طیارے کی پرواز میں مداخلت کی اور روسی طیاروں میں مزید پڑھیں
دنیا میں اکثرمسلمانوں کوامتیازی سلوک کا سامنا ہے :انٹونی بلنکن
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وزیرِ خاجہ بلنکن نے کہا، ہر شخص کو، ہر جگہ فکر، ضمیر، مذہب اور عقیدے کی آزادی کا حق حاصل ہے، اس میں اپنے عقائد کو مزید پڑھیں
زلزلے کے بعد وسطی ایشیائی ریاستیں ہی تھِیں جنہوں نے ہماری مدد میں پہل کی : ایردوان
ترک ریاستوں کی تنظیم کے اجلاس کے آغاز پر صدر ایردوان نے شریک سربراہان مملکتوں کے ساتھ گروپ فوٹو اتروائیں۔ اجلاس کے منعقدہ ہال میں سولہ عد دترک ریاستوں کے پرچم لہرائے گئے ہیں۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ زلزلوں کو بعد سب سے پہلے ترک وسطی ریاستوں نے ہماری مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 03
بحیرہ اسود میں کچھ دن، موسم اچانک بدل جاتا ہے۔ موسم بدلتا ہے تو سمندر بھی بدل جاتا ہے۔ پہلے ہوا آتی ہے، اچانک آسمان بادلوں سے ڈھک جاتا ہے، سمندر کی لہریں۔ لیکن پریشان نہ ہوں، آج کا دن ان دنوں میں سے نہیں ہے۔ کیونکہ ہماری کشتی صرف اچھے موسم میں چلتی ہے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ: ابراہیم قالن کی کانگریس اراکین سے ملاقات
ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان اور سفیر ابراہیم قالن نے اپنے دورہ امریکہ کے آخری دن دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی کانگریس اراکین کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکراتی گروپ ، ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹی کے، کانگریس اراکین پر مشتمل تھا اور مذاکرات کانگریس کی عمارت میں طے پائے۔ مذاکرات میں ترکیہ ۔ امریکہ مزید پڑھیں