پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف جدوجہد میں اسلام آباد انقرہ کے شانہ بشانہ ہے

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے اضلاع ادیامان اور شانلی عرفا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم شریف نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد، قدرتی آفات کے خلاف جدوجہد کی کوششوں میں انقرہ کے مزید پڑھیں

ترک ریاستوں کی تنظیم کا ہنگامی اجلاس انقرہ میں

 ترک  ریاستوں کی تنظیم کا ہنگامی اجلاس  آج سے انقرہ میں شروع ہو رہا ہے۔  یہ اجلاس ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کا جائزہ لینے کی خاطر منعقد ہو رہا ہے۔  اجلاس کی قیادت صدر ایردوان کریں گے جنہوں نے  تنظیم کے بعض رکن ممالک کے سرربراہوں سے ملاقات بھی کی ۔ سب سے پہلے صدر مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: صدر یون دو روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے

جنوبی کوریا کے صدر یون سک۔ ییول اپنی اہلیہ کِم کیون۔ہی کے ہمراہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔ صدر یون سک۔ ییول نے جاپان میں اپنی 2 روزہ  مصروفیات کا آغاز دارالحکومت ٹوکیو میں سربراہی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کیشیدہ فومیو کے ساتھ ملاقات سے کیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان مذاکرات سے قبل جنوبی کوریا کی وزارتِ صنعت مزید پڑھیں

جی بی اور پنجاب پولیس کے آمنے سامنے آنے کے دعووں کی تردید

پنجاب کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ڈاکٹر عثمان انور نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ گلگت بلتستان (جی بی) کی پولیس فورس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کے دوران زمان پارک میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں پر بندوقیں تانی تھیں۔ مزید پڑھیں

غیرقانونی تجاوزات، تیز موسیقی: اعتزاز احسن کی بہنوں نے عمران خان کے خلاف شکایت درج کروا دی

زمان پاک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف میں مختلف مقامات پر غیرقانونی رُکاوٹیں اور تجاوزات لگائی گئی ہیں جن کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور رات کے وقت تیز آواز میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی عدالت نےتوشہ خانہ فوجداری کارروائی سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

یوکرین:صدر نے تین علاقوں کے گورنرز کو بر طرف کر دیا

 یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے میلنیتسکی ،اودیسہ اور لوہاہنسک کے گورنرز کو برطرف کر دیا ہے۔  یوکرینی ایوان  صدر کے مطابق، زیلنسکی نے مذکورہ علاقوں کے گورنروں کی برطرفی سے  متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔  اس حکم نامے کے تحت ، میلنیتسکی کے گورنر سرگی  گامالی ،اودیسہ کے گورنر ماکسیم مارچینکو اور لوہانسک مزید پڑھیں

ترکیہ نیٹو کا اہم اتحادی اور ہمارا حلیف ملک ہے،تعلقات اچھے رہنے چاہیئے:لائیڈ آسٹن

امریکی انتظامیہ نے  ترکیہ  کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے بارے میں ایک نیا بیان دیا ہے۔ پینٹاگون میں سوالوں کا جواب  دیتے ہوئے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے  کہا کہ ترکیہ نیٹو کا ایم اتحادی ملک ہے،ہمارے اس سے کافی گہرے  تعلقات موجود ہیں جنہیں برقرار رکھنے کے لیے ہر ضروری  اقدام اٹھانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  اتوار کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے میچز مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، مریم نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور  چیف آرگنائزر مریم نواز  نے گوجرانوالہ سے  جبکہ حمزہ شہباز نے لاہور کے تین حلقوں سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی۔ پارٹی کے سٹی نائب صدر شعیب بٹ مزید پڑھیں