ترکیہ: ہم اناج سمجھوتے میں 60 روزہ نہیں 120 روزہ توسیع کرنا چاہتے ہیں

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم استنبول اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں 120 روزہ توسیع کی طلب کے ساتھ روس اور یوکرین سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حلوصی آقار نے ترکیہ قومی اسمبلی میں ایجنڈے کے موضوعات پر بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ روس مزید پڑھیں

ایک سال میں 650 ہزار مکانات تعمیر کرکے مستحقین کے حوالے کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے 6 فروری کو زلزلے میں تباہ ہونے والے شہروں کو ایک سال کے اندر بحال کرنے کا وعدہ کیا اور کہا کہ وہ ایک سال میں 650 ہزار مکانات تعمیر کرکے مستحقین کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار قومی مزید پڑھیں

فن لینڈ کے صدرSauli Niinistö صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے

فن لینڈ کے صدر Sauli Niinistö صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ تشریف لا ئیں  گے۔ صدارتی مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، Niinistö ایردوان کی دعوت پر 16-17 مارچ کو ترکی کا ورکنگ دورہ کریں گے۔ 17 مارچ بروز جمعہ استنبول میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ترکیہ فن مزید پڑھیں

ترکیہ، ادیامان اور شانلی عرفا میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے 10 افراد جان بحق

  شدید بارشو ں کے باعث شانلی عرفا اور ادیامان میں آنے والے سیلاب  سے دس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔  آفات و ہنگامی حالات مینجمنٹ ڈائریکٹریٹ     نے ادیامان کی تحصیل توت  اور شانلی عرفا میں شدید بارشوں سے   پیدا ہونے والے سیلاب کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔  ضلع توت میں جہاں مزید پڑھیں

ہونڈوراس: ہم تائیوان نہیں چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کریں گے

وسطی امریکہ کے ملک ہونڈوراس نے تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر کے چین کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہونڈوراس کے صدر ‘شیومارا کاسٹرو’ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” میں نے، اپنےحکومتی پلان  کو عملی شکل دینے اور اقوامِ عالم کے ساتھ مزید پڑھیں

امریکہ: پینٹاگون کے احاطے میں ایک فوجی مردہ حالت میں پایا گیا ہے

امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ کے پارکنگ ایریا میں ایک فوجی اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر پیٹرک رائڈر نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر، پارکنگ ایریا میں ایک فوجی کی صورتحال مزید پڑھیں

ایران، روس اور چین نے بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں

ایران، روس اور چین کی بحری افواج نے بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ایران بحری افواج کے کمانڈ آفس نے ویڈیو مناظر کے ساتھ جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ مشقیں بحرِ ہند کے شمال میں کی جا رہی ہیں اور 5 دن تک جاری رہیں گی۔ آج شروع مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 29

ایشمے خانہ بدوش  غالیچہ جس کا نام ترکیہ کے  ایجین  علاقے میں اوشاق شہر کے ایشمے قصبے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ایشمے بلدیہ  کی درخواست پر 1996 میں ترکیہ کی جغرافیائی مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ ایشمے خانہ بدوز قالین، جس میں ترکوں کی خانہ بدوش ثقافت کی تمام خصوصیات شامل مزید پڑھیں

چیکیہ کے فری اسٹائل غوط خور نے ایک ہی سانس میں 52 میٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

 چیکیہ کے فری اسٹائل غوطہ خور ڈیوڈ وینسی نے ایک ہی سانسن مین غوطہ خوری کا لباس پہنے بغیر 52٫1 میٹر تک غوطہ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔  سویٹزرلینڈ  میں واقع منجمد جھیل سیلس میں  ڈیوڈ وینسی نے یہ غوطہ 1 منٹ 54 سیکنڈز میں لگایا جس کے ابتدائی 15 میٹر گہرائی تک  مزید پڑھیں

‘پولیس نے آج جان بوجھ کر عمران خان کو گرفتار نہیں کیا’

زمان پارک میں آج پی ٹی آئی کے زیادہ سے زیادہ 3 سے 4 سو لوگ موجود تھے۔ بمشکل ایک گھنٹے کا آپریشن تھا جس کے بعد عمران خان کی گرفتاری یقینی تھی مگر ایسا لگتا ہے کہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ پولیس نے 26 گھنٹے تک کامیابی مزید پڑھیں