پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان گزشتہ روز شروع ہونے والی جھڑپیں آج بھی جاری ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان جن کے بارے میں مقدمے کی سماعتوں میں شرکت نہ کرنے کی بنا پر حراست میں لینے کا حکم دیا گیا تھا کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران، چہار شنبہ سوری کی تقریبات کے دوران 26 افراد جان بحق، ہزاروں زخمی
ایران میں ہجری شمسی کیلنڈر کے مطابق سال کے آخری بدھ کی رات منعقد ہونے والی "چہار شنبہ سوری” کی تقریبات میں ملک بھر میں 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 4368 افراد زخمی ہوئے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایران کے مرکز برائے ہنگامی حالات کے سربراہ مزید پڑھیں
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب اور اسلام آباد پولیس پر بندوقیں تان لیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو لاہور زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرنے کے لیے گزشتہ روز (منگل) کیے گئے آپریشن کے دوران پنجاب پولیس اور گلگت بلتستان پولیس آمنے سامنے آگئیں۔ جب پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک مزید پڑھیں
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی گرفتاری کے لئے پولیس آپریشن، پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔ لیک ہونے والی آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے رانا ثنا اللہ کے حوالے نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ فوری ختم کیے جائیں۔ ہم اپنے قائد کو رانا ثناءاللہ کے حوالے نہیں کریں گے۔ عمران خان ان کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے جاری پولیس آپریشن کل صبح 10 بجے تک روک دیا۔ عمران خان کی گرفتاری کے لئے پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں
پولیس عمران خان کو تاحال گرفتار نہ کر سکی، زمان پارک پھر میدانِ جنگ بن گیا
کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی اسلام آباد پولیس سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار نہ کرسکی جبکہ زمان پارک کے قریب مسلسل دوسرے روزبھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پی ٹی آئی کے حامیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں
یوکرین دنیا میں اسلحہ درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک
یوکرین 2022 میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہتھیار درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی عالمی ہتھیاروں کی منتقلی کی رپورٹ کے مطابق، 24 فروری 2022 کو شروع ہونے والی روس-یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکہ اور یورپ کی جانب سے یوکرین کو بڑے مزید پڑھیں
برطانیہ میں شاہی نظام کے خاتمے کے حق میں احتجاجی مظاہرے
برطانیہ میں نظام ِبادشاہت مخالفین نے کامن ویلتھ ڈے پر شاہی خاندان کے خلاف احتجاج کیا۔ گزشتہ روز دارالحکومت لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی چرچ میں "کامن ویلتھ ڈے” کے موقع پر چرچ کے سامنے جمع ہونے والے مظاہرین نے برطانوی شاہ سوئم کی تقریب میں شراکت سےقبل بادشاہت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکہ میں نفرت ا نگیز جرائم کی تعداد میں قابل توجہ حد تک اضافہ
2021 میں متحدہ امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں تقریباً 12 فیصد اضافہ ہوا۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق، 2021 میں امریکہ میں پولیس کو رپورٹ کیے گئے نفرت انگیز جرائم میں پچھلے سال کے مقابلے میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا۔ سال 2020 میں ملک بھر میں مزید پڑھیں