اسرائیل اسمبلی نے منظور دے دی، نیتان یاہو کو معزول نہیں کیا جا سکے گا

اسرائیل اسمبلی نے، وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو  کی وزارت اعظمیٰ کو مستحکم کرنے پر مبنی قانونی بِل کی، پہلی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 12 کے مطابق نیتان یاہو کی معزولی کے سدّباب  سے متعلقہ قانونی بِل  کو اسمبلی کی پہلی رائے شماری میں 51 منفی کے مقابلے میں 61 مزید پڑھیں

ہم پر قدغنیں لگانے پر سربیا کو امریکی دباو کم نہیں اور جھِیلنا پڑے گا: زخارووا

روسی امور خارجہ  کے ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہےکہ  سربیا کی جانب سے روس  پر پابندیاں لگانے سے اس پر موجود امریکی دباو کم نہیں بلکہ اور زیادہ  بڑھے گا۔  روسی ترجمان نے سوشل میڈیا پر  سرب وزیر اقتصادیات رادا باستا کی طرف سے روس کے خلاف پابندیاں لگانے کی تجویز پر کہا کہ یہ ایک احمقانہ تجویز ہے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس  سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو نے اپنے یونانی ہم منصب دندیاس کے ساتھ فون پر بات کی۔ ملاقات میں جہاں قونصلر امور کا جائزہ لیا گیا وہیں ترکیہ میں زیر حراست یونانی مزید پڑھیں

یوکرین امن مگر روسی صدر جنگ چاہتے ہیں: جرمن چانسلر

 جرمن چانسلر اولاف شولز نے  کہا ہے کہ  روس امن معاہدے کا احترام نہیں کر رہا  جبکہ ہم یوکرین کی فوجی امداد جاری رکھیں گے۔  شولز نے  بھوٹان کے وزیراعظم لوٹائے شیرنگ  کے ہمراہ  بربرلن  میں  مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھی ہوئی ہے،وہ نئے دستوں کو محاذوں مزید پڑھیں

یوکرین میں 6 ماہ سے رُوپوش روسی فوجی گرفتار ہو گیا

یوکرین نے، خارکیف  کی متروک عمارتوں میں 6 ماہ سے روپوش ایک روسی فوجی کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین پولیس کی پیٹرولنگ ٹیموں نے مذکورہ 42 سالہ فوجی کو  کپیانسک۔ وزلووی  کے دیہات میں پیٹرولنگ کے دوران حراست میں لیا ہے۔ یوکرین پولیس نے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ روسی فوجی کا مزید پڑھیں

ترکیہ کی چائے کی برآمدات میں اضافہ

ترکیہ کی چائے کی برآمدات 2 ماہ میں 3.2 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے بورڈ کے وائس چیئرمین احمد حمدی گردوان  نے کہا کہ 10 مہینوں میں چائے ترکیہ  میں 76 ممالک اور خودمختیار ریاستوں کو   فروخت کی گئی ہیں ۔ گردوان  نے کہا مزید پڑھیں

امید ہے سمجھوتے میں روسی دلچسپی کے حصے کا بھی اطلاق کیا جائے گا: پیسکوف

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے میں روس کی دلچسپی کے حصے کا اطلاق کیا جائے گا۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں حالاتِ حاضرہ سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ ترکیہ، یوکرین، روس اور اقوام متحدہ کے درمیان 22 مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے بات چیت

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے اور شام اور یوکرین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق عبداللہیان نے لاوروف سے فون پر بات کی۔ اپنے ممالک کے درمیان طویل مدتی تعاون مزید پڑھیں

آرمی چیف تعیناتی کے وقت مارشل لاء نافذ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا؛ شہباز شریف

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت ایک رات ایسی صورت حال پیدا ہو گئی تھی کہ ملک میں مارشل لاء نافذ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔ یہ کہنا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا جنہوں نے منگل کی شام جیو نیوز کے اینکر پرسن مزید پڑھیں

’16 مارچ کو عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی جائے گی’

میرے حساب سے آج عمران خان کی گرفتاری ہو جانی چاہئیے۔ وہ گرفتاری سے بچ نہیں سکتے سوائے اس کے کہ وہ اپنے گھر سے نکل کر کسی دوسرے کے گھر میں جا کر پناہ لے لیں۔ عمران خان توقع کر رہے تھے کہ کارکن دو تین دن تک مزاحمت جاری رکھیں گے مگر انہوں مزید پڑھیں