6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلوں کے بعد اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کا کام سب سے بڑی ریسکیو ٹیم کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کوآرڈینیشن آفس (OCHA) جنیوا کے نمائندے اور کوآرڈینیشن یونٹ کے ڈائریکٹر رمیش راجاسنگھم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد اقوام متحدہ کی مربوط تلاش مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شکیرا نے 'میوزک سیشنز والیوم۔53 نامی گانےکے ساتھ 14 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے
کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے ‘میوزک سیشنز والیوم۔53 نامی گانےکے ساتھ 14 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑے۔ جیرارڈ پیِکے کے ساتھ علیحدگی کے باعث عالمی ایجنڈے میں نمایاں رہنے والی شکیرا اپنے نئے گانے کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جنوری میں DJ Bizarrap کے ساتھ53 مزید پڑھیں
آذربائیجان، اسرائیل کو اپنی زمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا
آذربائیجان نے کہا ہے کہ ہم، ایران پر کسی ممکنہ اسرائیلی حملے میں، اسرائیل کو اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسرائیل کے روزنامے ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے لئے انٹرویو میں آذربائیجان کے تل ابیب کے سفیر مختار ممدوف نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی ، اسرائیل سے وسیع پیمانے کی اسلحہ درآمد مزید پڑھیں
پوتین۔پاشنیان رابطہ، قاراباغ کی صورتحال پرغور
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے آرمینی وزیراعظم نکول پاشنیان سے قارا باغ کے موضوع پر رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق،روسی صدر نے آرمینی وزیراعظم سے رابطہ کیا جس میں آذربائیجان-آرمینیا سرحدی صورتحال اور بحالی امن سمیت اقتصادی و مواصلاتی روابط کے دوبارہ آغاز سمیت دونوں ملکوں کے درمیان امن معاہدے کی تیاری سے متعلق مزید پڑھیں
روس: ہم صرف عسکری طریقے سے ہی اپنے اہداف تک پہنچ سکتے ہیں
روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اپنے ، یوکرین سے متعلقہ، اہداف تک صرف عسکری طریقے سے ہی رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات کے بارے میں اخباری نمائندوں کو بیانات دئیے ہیں۔ میونخ سلامتی کانفرنس کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ سفیر مزید پڑھیں
معروف نوجوان اینکر حمزہ رؤف انتقال کر گئے
معروف نوجوان اینکر اور سابق ڈائریکٹر اور صحافی عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور پروگرام ’حمزہ نامہ‘ کے میزبان حمزہ رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ حمزہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اپنی صحت کے مسائل کے باوجود حمزہ نے مسلسل محنت کی اور اپنے سامعین کے لیے معیاری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط، بجلی 14روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ایک اور سخت شرط پوری کرتے ہوئے عوام پر بجلی گرادی۔ نیپرا نے بجلی 14روپے 24 پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کر دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں سال بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک مزید پڑھیں
نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے
‘عمران خان کو وزیر اعظم بناؤ اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو باہر نکالو’ آپریشن میں شامل تمام بڑے جرنیلوں کے نام سامنے آ گئے۔ اسد طور کے مطابق فیض حمید اس سب میں مرکزی کردار کے طور پر ابھرے تھے لیکن ان کی یہ بات بھی سچ ہے کہ ‘ایک میجر جنرل اکیلا مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
اقوام متحدہ عالمی سیاحتی تنظیم کی کانفرنس کی میزبانی کرنے والے سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو انٹری ویزا جاری نہیں کیا۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ آرگنائزیشن کی خبر کے مطابق سعودی عرب نے عالمی سیاحتی تنظیم کی کانفرنس میں مدعو اسرائیلی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔ امریکی ٹیلی ویژن بلوم برگ کی خبر مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پیانسٹ کلائڈرمین استنبول میں
عالمی شہرت یافتہ پیانسٹ رچرڈ کلائڈرمین 28 اپریل کو استنبول میں کانسرٹ دیں گے۔ کلائڈر مین 270 گولڈ اور 70 پلاٹینم البم بنا چُکے ہیں اور دنیا بھر میں تقریباً 90 ملین البموں کی فروخت کے ساتھ ان کے البم فروخت کی ریکارڈ تعداد تک پہنچ چُکے ہیں۔ انہوں نے کم عمری میں اپنے والد مزید پڑھیں